ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت
ڈرون سے متعلق ہنر مندی کی ترقی اور تربیتی اقدامات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
25 MAR 2026 2:50PM by PIB Delhi
ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) جناب جینت چودھری نے آج راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں بتایا کہ ہنر مندی کے فروغ اور صنعت کاری کی وزارت (ایم ایس ڈی ای) کے تحت ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ (ڈی جی ٹی) نے اس ابھرتے ہوئے شعبے میں ہنر مند افرادی قوت کو تیار کرنے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کے شعبے میں مختلف کورسز متعارف کرانے کی پہل کی ہے ۔اس پہل کو مزید مستحکم کرنے اور ڈرون ایپلی کیشنز کو وسیع پیمانے پر اپنانے کو فروغ دینے کے لیے ، ڈی جی ٹی نے زراعت اور کسانوں کی بہبود کی وزارت اور دیہی ترقی کی وزارت کے تعاون سے پی ایم‘‘ڈرون سکھی یوجنا’’ کے تحت ڈرون پائلٹ کی تربیت فراہم کرنے کے لیے مہندرا اینڈ مہندرا (ایم اینڈ ایم) کے ساتھ ایک مفاہمت نامے پر دستخط کیے ہیں ۔ اس کے علاوہ ہنرمندی کی تربیت کے قومی ادارے (این ایس ٹی آئی) رامنت پور ، حیدرآباد کو دور دراز ریموٹ پائلٹ تربیتی تنظیم (آر پی ٹی او) کے طور پر شہری ہواز بازی کےڈائریکٹوریٹ جنرل(ڈی جی سی اے)نے دور دراز پائلٹ تربیت فراہم کرنے کا اختیار دیا ہے۔
ڈرون تربیت تک کفایتی رسائی کو یقینی بنانے کے لیے تربیت کے ڈائریکٹوریٹ جنرل (ڈی جی ٹی) نے ملک بھر کے نوجوانوں کے لیے ہنرمندی کی تربیت کے قومی ادارے (این ایس ٹی آئی) اور صنعتی تربیت کے ادارے (آئی ٹی آئی) کے ذریعے کاریگروں کی تربیت سےمتعلق اسکیم (سی ٹی ایس) کے تحت ‘ڈرون ٹیکنیشن’ اور ‘ڈرون پائلٹ (جونیئر)’ کے کورسز شروع کیے ہیں ۔
ان پروگراموں کی تفصیل ضمیمہ-I میں دی گئی ہے ۔
ضمیمہ-I
این ایس ٹی آئی میں پیش کیے جانے والے کورسز کی ریاست وار فہرست:
|
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
اداروں کے نام
|
شاخ
|
مختص سیٹیں
|
|
1
|
کیرالہ
|
این ایس ٹی آئی کالیکٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
2
|
اڈیشہ
|
این ایس ٹی آئی بھونیشور
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
3
|
پنجاب
|
این ایس ٹی آئی لدھیانہ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
4
|
تمل ناڈو
|
این ایس ٹی آئی چنئی
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
5
|
تلنگانہ
|
این ایس ٹی آئی رامنت پور، حیدرآباد
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
6
|
تلنگانہ
|
این ایس ٹی آئی رامنت پور، حیدرآباد
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
7
|
اتر پردیش
|
این ایس ٹی آئی (ڈبلیو) نوئیڈا
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
آئی ٹی آئی میں پیش کیے جانے والے کورسز کی ریاست /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے فہرست:
|
نمبر شمار
|
ریاستیں
|
اداروں کے نام
|
شاخ
|
مختص سیٹیں
|
|
1
|
چنڈی گڑھ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
2
|
گجرات
|
انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، واگھودیا (سرکاری)
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
3
|
جھارکھنڈ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
4
|
جھارکھنڈ
|
گورنمنٹ آئی ٹی آئی دیوگھر
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
5
|
جھارکھنڈ
|
گورنمنٹ آئی ٹی آئی گووند پور
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
6
|
جھارکھنڈ
|
گورنمنٹ آئی ٹی آئی لوکائی، کوڈرما
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
7
|
جھارکھنڈ
|
گورنمنٹ آئی ٹی آئی، مدھوپور (دیوگھر)
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
8
|
جھارکھنڈ
|
وومن گورنمنٹ آئی ٹی آئی، کھونٹی
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
9
|
مدھیہ پردیش
|
گورنمنٹ ڈویژنل آئی ٹی آئی، جبل پور
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
گورنمنٹ ڈویژنل آئی ٹی آئی اندور، ایم پی
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
11
|
مدھیہ پردیش
|
گیانودیہ پرائیویٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
12
|
اڈیشہ
|
گوپا بندھو گورنمنٹ آئی ٹی آئی
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
13
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، برہم پور
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
14
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بھونیشور
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
15
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بولانگیر
|
ڈرون پائلٹ (جونیئ)
|
24
|
|
16
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، کٹک
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
17
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، پھولبنی
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
18
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، راورکیلا
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
19
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، تالچیر
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
20
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، بالاسور
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
21
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ڈھینکنال
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
22
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ہنجلیکٹ
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
23
|
اڈیشہ
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، رائاگڑا
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
24
|
اڈیشہ
|
ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، تکت پور
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
24
|
|
25
|
پڈوچیری
|
مردوں کے لیے گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، پڈوچیری
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
24
|
|
26
|
تمل ناڈو
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، شمالی چنئی
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
27
|
تمل ناڈو
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، کوئمبٹور
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
28
|
تمل ناڈو
|
لڑکیوں کے لیے گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
29
|
تلنگانہ
|
راجیو گاندھی انڈسٹریل ٹریننگ سینٹر
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
30
|
دادر نگر حویلی اور دمن دیو
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، دمن
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
31
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ درگا پور موچی پارہ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
32
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ گریہ ہاٹ
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
33
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کلیانی
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
34
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ مدناپور
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
35
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ سلی گوڑی
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
36
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ہوگلی(سہ گنج)
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
|
37
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ہاوڑہ ہومز
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
38
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، مالدہ
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
39
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، پرولیا
|
ڈرون پائلٹ (جونیئر)
|
48
|
|
40
|
مغربی بنگال
|
گورنمنٹ انڈسٹریل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ، ٹولی گنج
|
ڈرون ٹیکنیشن
|
48
|
****
ش ح۔ م ش ۔ م ذ
(U N.4869)
(ریلیز آئی ڈی: 2245098)
وزیٹر کاؤنٹر : 4