زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

موسم گرما کی فصلوں کی بوائی کے رقبے  سے متعلق تازہ ترین جانکاری(20 مارچ 2026 کی تاریخ تک)

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 24 MAR 2026 1:37PM by PIB Delhi

(رقبہ: لاکھ ہیکٹر میں)

نمبر شمار

فصلیں

گرمی کے موسم میں فصلوں کی بوائی کا معمول کا رقبہ(ڈی ای ایس)

گرمی کے موسم میں فصلوں کی بوائی کا حتمی رقبہ(ڈی ای ایس) 2025

بوائی کا کل رقبہ

پچھلے سال کی اسی مدت کے مقابلے میں درج کیاگیا اضافہ /درج کی گئی کمی

موجودہ سال  (2026)

پچھلے  سال کی اسی مدت کے مقابلے میں

1

چاول

31.49

33.28

27.86

28.65

-0.80

2

دالیں

23.40

27.07

4.09

3.47

0.62

a

سبز چنے

20.44

23.49

2.57

2.18

0.39

b

کالا چنا

2.96

3.58

1.28

1.14

0.13

c

دیگر دالیں

0.00

-

0.24

0.15

0.10

3

شری ان کے ساتھ موٹے اناج

12.08

14.06

6.04

6.84

-0.80

a

جوار

0.34

0.36

0.20

0.35

-0.15

b

باجرہ

4.43

5.20

1.38

1.35

0.03

c

راگی

0.31

-

0.20

0.12

0.08

d

چھوٹے جوار

0.02

-

0.02

0.03

-0.01

e

مکئی

6.98

8.50

4.24

5.00

-0.75

4

تلہن

8.40

9.51

4.69

4.73

-0.05

a

مونگ پھلی

3.40

4.20

2.98

2.97

0.01

b

سورج مکھی

0.34

0.35

0.32

0.28

0.04

c

تل

4.66

4.96

1.35

1.42

-0.08

d

دیگر تلہن

0.00

-

0.04

0.06

-0.02

میزان

75.37

83.92

42.68

43.69

-1.02

**23-2022 سے 25-2024 تک معمول کا علاقہ ۔

****

 

ش ح۔ م ع ۔ م ذ

(U N.4769


(ریلیز آئی ڈی: 2244481) وزیٹر کاؤنٹر : 7