قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

درج فہرست قبائل کے لیے  کاروبار میں سرمایہ کاری سے متعلق وینچر کیپیٹل فنڈ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 MAR 2026 2:19PM by PIB Delhi

قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگا داس اویکے نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ  درج فہرست قبائل کے لیے کاروبار میں سرمایہ کاری سے متعلق وینچر کیپیٹل فنڈ اسکیم کے آغاز سے لے کر سال درسال اور ریاست وار موصول ، منظور اور مسترد کی گئی درخواستوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

مالی سال/ریاست

منسوخ شدہ

زیرعمل

جانچ پڑتال کمیٹی(سفارشات سے متعلق)

سرمایہ کاری کمیٹی (منظوری سے متعلق)

مجموعی تعداد

2023-24

3

     

3

جھارکھنڈ

1

     

1

اوڈیشہ

1

     

1

تمل ناڈو

1

     

1

2024-25

11

 

2

2

15

اروناچل پردیش

   

1

 

1

آسام

1

     

1

چھتیس گڑھ

     

1

1

کرناٹک

3

     

3

مہاراشٹر

1

     

1

منی پور

1

     

1

میزورم

1

     

1

اوڈیشہ

1

     

1

راجستھان

1

 

1

 

2

تلنگانہ

     

1

1

اترپردیش

1

     

1

مغربی بنگال

1

     

1

2025-26

8

8

4

 

20

چھتیس گڑھ

 

1

   

1

دہلی

 

1

   

1

ہریانہ

1

     

1

ہماچل پردیش

   

1

 

1

جھارکھنڈ

 

1

1

 

2

کرناٹک

   

1

 

1

مہاراشٹر

1

     

1

منی پور

 

1

   

1

میزورم

1

     

1

ناگالینڈ

 

1

   

1

راجستھان

3

     

3

تمل ناڈو

1

     

1

تلنگانہ

1

1

1

 

3

تریپورہ

 

1

   

1

اترپردیش

 

1

   

1

مجموعی تعداد

22

8

6

2

38

 

(ب) درج فہرست قبائل کے لیے کاروبار میں سرمایہ کاری سے متعلق وینچر کیپیٹل فنڈ اسکیم کے آغاز سے لے کر اب تک اس کے تحت فراہم کردہ امداد یافتہ مستفیدین اور مالی امداد کی رقم کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:

نمبر شمار

کمپنی کا نام

ریاست

منظور شدہ رقم (کروڑروپے میں)

1

ہیمل فوڈ پرائیویٹ لمیٹڈ

چھتیس گڑھ

3.42

 

(ج) فنڈ کے لیے مختص ابتدائی فنڈ 50.00 کروڑ روپےتھا جس میں سے قبائلی امور کی وزارت نے 20.00 کروڑ روپےکی رقم جاری کیے ۔ اب تک 3.42 کروڑ روپے کی منظوری دی جا چکی ہے جس میں سے 1.51 کروڑ روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں ۔

(د) فنڈ کی توسیع کی تجویز اخراجات مالیاتی کمیٹی کے زیر غور ہے ۔  جانچ پڑتال کاعمل مکمل ہونے کے بعد تفصیلات کو حتمی شکل دی جائے گی ۔

 

********

ش ح۔ ش ب۔ج ا

U. No.4673


(ریلیز آئی ڈی: 2243897) وزیٹر کاؤنٹر : 16
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी