سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

نمستے اسکیم کے تحت  آنے والے کارکنان

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 17 MAR 2026 4:17PM by PIB Delhi

31 دسمبر 2025 تک نمستے اسکیم کے تحت مجموعی طور پر 89,114 سیور اور سیپٹک ٹینک کارکنان (ایس ایس ڈبلیوز) کی توثیق کی جا چکی ہے۔ ریاست وار تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔

مکینائزڈ صفائی اقدامات کے نفاذ کے بعد صفائی کارکنوں کی آمدنی میں اوسط اضافے سے متعلق معلومات دستیاب نہیں ہیں۔

73,864 ایس ایس ڈبلیوز کو آیوشمان بھارت – پردھان منتری جن آروگیہ یوجنا (اے بی-پی ایم جے اے وائی)، ریاستی صحت اسکیموں اور نمستے اسکیم کے تحت کوریج فراہم کی گئی ہے، جو کہ 31 دسمبر 2025 تک توثیق شدہ کل کارکنوں کا 82.88 فیصد بنتا ہے۔

مکینائزیشن کے باعث کارکردگی یا پیداواریت میں بہتری کو ظاہر کرنے کے لئے اب تک کوئی قابلِ پیمائش اشاریے متعین نہیں کئے گئے ہیں۔

ضمیمہ

Annexure

Annexure referred in reply to part (a) of the Lok Sabha Unstarred Question No. 4091 for answer on 17.03.2026 regarding Workers under NAMASTE.

State -wise detail of validated Sewer and Septic Tank Workers (as on 31.12.2025)

S.No.

Name of State

Validated Sewer and Septic Tank Workers

1

Andaman and Nicobar Islands

60

2

Andhra Pradesh

4018

3

Arunachal Pradesh

86

4

Assam

462

5

Bihar

3462

6

Chandigarh

253

7

Chhattisgarh

1465

8

Dadra and Nagar Haveli and Daman and Diu

116

9

Delhi

3649

10

Goa

250

11

Gujarat

7634

12

Haryana

2677

13

Himachal Pradesh

428

14

Jammu and Kashmir

725

15

Jharkhand

1115

16

Karnataka

6308

17

Kerala

1797

18

Ladakh

21

19

Lakshadweep

86

20

Madhya Pradesh

3401

21

Maharashtra

8595

22

Manipur

185

23

Meghalaya

108

24

Mizoram

143

25

Nagaland

105

26

Odisha

1294

27

Puducherry

243

28

Punjab

4463

29

Rajasthan

4043

30

Sikkim

107

31

Tamil Nadu

6981

32

Telangana

3796

33

Tripura

352

34

Uttar Pradesh

12418

35

Uttarakhand

638

36

West Bengal

7630

 

Total

89114

 

یہ جانکاری سماجی انصاف  و تفویض اختیارات کے وزیر مملکت جناب رام داس اٹھاولے نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

************

ش ح ۔    ا م ۔   م  ص

(U :   4257 )


(ریلیز آئی ڈی: 2241453) وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी