ٹیکسٹائلز کی وزارت
ہینڈلوم مصنوعات
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 MAR 2026 1:56PM by PIB Delhi
پچھلے تین سالوں کے دوران جن سرفہرست 20 ممالک کو ہینڈلوم کا سامان برآمد کیا گیا ان کی تفصیلات:
(ملین امریکی ڈالر میں)
|
نمبر شمار
|
ملک
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
|
1
|
یو ایس اے
|
58.12
|
40.71
|
39.18
|
|
2
|
متحدہ عرب امارات
|
12.72
|
15.37
|
21.33
|
|
3
|
نیدرلینڈ
|
5.61
|
5.68
|
8.72
|
|
4
|
فرانس
|
7.20
|
6.21
|
7.82
|
|
5
|
یو کے
|
11.86
|
8.70
|
7.76
|
|
6
|
سپین
|
12.49
|
8.85
|
6.57
|
|
7
|
اٹلی
|
8.87
|
5.72
|
4.56
|
|
8
|
یونان
|
4.87
|
4.24
|
4.29
|
|
9
|
جرمنی
|
5.95
|
4.32
|
4.11
|
|
10
|
آسٹریلیا
|
7.95
|
4.39
|
3.63
|
|
11
|
جنوبی افریقہ
|
4.21
|
3.58
|
3.34
|
|
12
|
کینیڈا
|
2.70
|
2.36
|
2.38
|
|
13
|
برازیل
|
2.22
|
2.46
|
2.01
|
|
14
|
پرتگال
|
2.36
|
1.73
|
1.86
|
|
15
|
سویڈن
|
2.99
|
2.71
|
1.80
|
|
16
|
جاپان
|
3.24
|
1.70
|
1.66
|
|
17
|
بیلجیم
|
1.95
|
1.24
|
1.41
|
|
18
|
ڈنمارک
|
1.48
|
1.26
|
1.35
|
|
19
|
اسرائیل
|
1.61
|
0.97
|
1.27
|
|
20
|
روس
|
1.63
|
1.58
|
1.10
|
وزارتِ ٹیکسٹائل، دفترِ ڈیولپمنٹ کمشنر برائے ہینڈلوم کے ذریعے، نیشنل ہینڈلوم ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت ہینڈلوم مارکیٹنگ اسسٹنس اسکیم نافذ کر رہی ہے۔ اس کا مقصد ملک بھر میں گھریلو اور برآمدی منڈیوں میں مارکیٹنگ کے ذرائع کو جامع اور مربوط انداز میں فروغ دینا ہے، تاکہ اس شعبے کی بہتر تشہیر ہو اور بُنکروں کو مناسب معاوضہ مل سکے۔
ہینڈلوم مصنوعات کی برآمدات کے فروغ کے لیے، ہینڈلوم ایکسپورٹ پروموشن کونسل(ایچ ای پی سی)کے ذریعے مختلف بین الاقوامی مارکیٹنگ تقاریب اور میلوں میں ہینڈلوم برآمد کنندگان اور بُنکروں کی شرکت کو یقینی بنایا جاتا ہے، جن میں انڈیا انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر، بائر سیلر میٹ، ریورس بائر سیلر میٹ، بڑے تجارتی ایونٹس اور بھارت ٹیکس شامل ہیں۔
’انڈیا ہینڈلوم’ برانڈ (آئی ایچ بی )کا آغاز 2015 میں کیا گیا، جس کا مقصد اعلیٰ معیار، مستند روایتی ڈیزائن اور ماحول دوست خصوصیات کے حامل مخصوص ہینڈلوم مصنوعات کی تیاری کو فروغ دینا ہے، تاکہ اعلیٰ درجے کے صارفین کو متوجہ کیا جا سکے۔ اس کی نمایاں خصوصیات میں شامل ہیں: 100 فیصد ہینڈلوم، 100 فیصد قدرتی ریشوں سے تیار، پائیدار رنگ، جلد کے لیے محفوظ رنگ اور سماجی اصولوں کی پاسداری۔
یہ معلومات وزیرِ ٹیکسٹائل جناب گری راج سنگھ نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
****
ش ح۔ م م ۔ م ذ
(U N.4214)
(ریلیز آئی ڈی: 2241196)
وزیٹر کاؤنٹر : 10