ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سلک سمگرا یوجنا-2 کا نفاذ اور اثرات

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 13 MAR 2026 3:23PM by PIB Delhi

 

سلک سمگرا-2 اسکیم کا مقصد ملک میں ریشم کی مجموعی پیداوار، پیداوریت اور معیار میں بہتری لانا ہے۔ سال 2021-22 سے جنوری 2026 تک سلک سمگرا-2 اسکیم کے تحت کل 4,424.90 کروڑ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے، جس میں سے 4,390.68 کروڑ روپے جاری کیے جا چکے ہیں۔ جاری کردہ کل رقم میں سے، 1,374.44 کروڑ روپے ریاستوں کو ان کی جانب سے موصول ہونے والی تجاویز کی بنیاد پر اس اسکیم کے تحت مستفیدین پر مبنی اجزاء  کے نفاذ کے لیے مختص/جاری کیے گئے ہیں۔ ریاست/مرکز کے زیرِ انتظام علاقوں کے لحاظ سے اخراجات کی تفصیلات نیچے دی گئی ہیں۔

وزارتِ ٹیکسٹائل کے تحت کام کرنے والا سینٹرل سلک بورڈ (سی ایس بی) اس اسکیم کے تحت امداد پانے والے ریشم کی کاشت کرنے والے کسانوں، سیلف ہیلپ گروپس اور ریلنگ/ری-ریلنگ یونٹس کی تعداد کا مجموعی ڈیٹا برقرار رکھتا ہے۔ سلک سمگرا-2 اسکیم کے تحت 2021-22 سے فروری 2026 تک کل 1,12,385 مستفیدین کی مدد کی گئی ہے، جن میں 65,566 ریشم کے کاشتکار اور 6,141 ریلنگ/ری-ریلنگ یونٹس (بشمول خودکار ریلنگ مشینیں، ملٹی اینڈ ریلنگ یونٹس اور دیگر چھوٹے و ونیہ ریلنگ یونٹس) شامل ہیں۔ زمرہ وار تقسیم درج ذیل ہے:

زمرہ

مستفید ین کی تعداد

(فروری 2026 تک سے2021-22)

جنرل

81,554

درج فہرست ذات

13,505

درج فہرست قبائل

17,326

کل

1,12,385

سلک سمگرا-2 اسکیم (2021-22 سے 2025-26 جنوری، 2026 تک) کے تحت مختص کردہ / جاری کردہ فنڈز کی ریاست/یو ٹی- وار تفصیلات

( کروڑ میں)

نمبر شمار

ریاست/یوٹی

مختص / جاری کیے گئے فنڈز (2021-22 سے 2025-26 تک)

1

کرناٹک

307.64

2

آندھرا پردیش

87.59

3

تلنگانہ

40.92

4

تمل ناڈو

190.69

5

مہاراشٹر

26.59

6

کیرالہ

2.44

7

اتر پردیش

89.05

8

مدھیہ پردیش

2.93

9

چھتیس گڑھ

66.75

10

مغربی بنگال

25.46

11

بہار

51.82

12

جھارکھنڈ

7.61

13

اڈیشہ

4.43

14

جموں و کشمیر

30.37

16

ہماچل پردیش

18.06

16

اتراکھنڈ

29.51

17

ہریانہ

4.16

18

پنجاب

13.95

19

آسام

89.35

20

اروناچل پردیش

67.32

21

منی پور

32.49

22

میگھالیہ

24.67

23

میزورم

59.74

24

ناگالینڈ

74.54

25

سکم

10.36

26

تریپورہ

16.00

کل

1,374.44

یہ معلومات آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں وزیر ٹیکسٹائل جناب گری راج سنگھ کی جانب سے فراہم کی گئیں۔

********

ش ح۔ک ح۔ م ا

U. No. 3982


(ریلیز آئی ڈی: 2239657) وزیٹر کاؤنٹر : 10
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी