قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
02 MAR 2026 7:04PM by PIB Delhi
دستور ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد مندرجہ ذیل ایڈشنل ججوں کی تقرری کیرالہ ہائی کورٹ میں مستقل ججوں کے طور پر کی ہے:
|
نمبر شمار
|
نام (ایس / جناب)
|
تفصیلات
|
|
1.
|
جناب جسٹس ملا پلی عبدالعزیز عبدالحکیم، ایڈشنل جج
|
کیرالہ ہائی کورٹ کے مستقل ججوں کے طور پر تقرری کی گئی
|
|
2.
|
جناب جسٹس شیام کمار وادکّے مدوَکّت، ایڈشنل جج
|
|
3.
|
جناب جسٹس ہری شنکر وجیَن مینن، ایڈشنل جج
|
|
4.
|
جناب جسٹس منو شری دھرن نائر، ایڈشنل جج
|
|
5.
|
جناب جسٹس ایشورن سبرمنی، ایڈشنل جج
|
|
6.
|
جناب جسٹس منوج پولامبی مادھوَن، ایڈشنل جج
|
|
7.
|
محترمہ جسٹس مرکا پرمبل بھارگوَن سنیہا لتا، ایڈشنل جج
|
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:3290
(ریلیز آئی ڈی: 2234713)
وزیٹر کاؤنٹر : 7