کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ(بنیادی سال: 12-2011 = 100) برائے جنوری ، 2026

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 20 FEB 2026 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ اشاریہ میں جنوری 2025 کے اشاریہ کے مقابلے جنوری 2026 میں 4.0 فیصد (عارضی) کا اضافہ ہوا ۔ سیمنٹ ، اسٹیل ، بجلی ، کھاد اور کوئلے کی پیداوار میں جنوری 2026 میں مثبت اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ سالانہ اشاریہ جات ، ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں ۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کاجائزہ لیتا ہے ۔ کوئلہ ، خام تیل ، قدرتی گیس ، ریفائنری مصنوعات ، کھاد ، اسٹیل ، سیمنٹ اور بجلی ۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل  کل اشیاءکا 40.27 فیصد ہیں ۔

دسمبر 2025 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو 4.7 فیصد پر دیکھی گئی ۔ اپریل سے جنوری26 - 2025کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی ترقی کی شرح گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 2.8 فیصد (عارضی) ہے ۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کا خلاصہ درج ذیل ہے:

کوئلہ – کوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 3.1 فیصدکا اضافہ ہوا۔ اپریل تا جنوری، 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.3 فیصد کم ہوا۔

خام تیل – خام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 5.8 فیصد گھٹ گئی۔ اپریل تا جنوری، 2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 2.1 فیصد کم ہوا۔

قدرتی گیس – قدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 5.0 فیصد گھٹ گئی۔ اپریل تا جنوری، 2025-26 کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 3.4 فیصد کم ہوا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعات – پیٹرولیم ریفائنری کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 147.2 (عارضی) پر برقرار رہی۔ اپریل تا جنوری، 2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.1 فیصد کا اضافہ ہوا۔

کھاد – کھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 3.7 فیصد بڑھی۔ اپریل تا جنوری، 2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 1.9 فیصد کا اضافہ ہوا۔

اسٹیل – اسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 9.9 فیصد بڑھی۔ اپریل تا جنوری،2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔

سیمنٹ – سیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 10.7 فیصد بڑھی۔ اپریل تا جنوری2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 9.1 فیصدکا اضافہ ہوا۔

بجلی – بجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) جنوری 2026 میں جنوری 2025 کے مقابلے میں 3.8 فیصد بڑھی۔ اپریل تا جنوری، 2025-26  کے دوران اس کا مجموعی اشاریہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 0.8 فیصد کا اضافہ ہوا۔

نوٹ 1: دسمبر 2025 کے اعداد و شمار حتمی ہیں ۔ جنوری 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں ۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبروں کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظر ثانی شدہ/حتمی شکل دی جاتی ہے ۔

نوٹ 2: اپریل 2014 سے قابل تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار بھی شامل ہیں ۔

نوٹ 3: اوپر بتائے گئے صنعت کے لحاظ سے وزن انفرادی صنعت کے وزن ہیں جو آئی آئی پی سے حاصل کیے گئے ہیں اور پرو ریٹا کی بنیاد پر 100 کے برابر آئی سی آئی کے مشترکہ وزن تک پہنچ جاتے ہیں ۔

نوٹ 4: مارچ 2019 سے ، تیار شدہ اسٹیل کی تیاری کے اندر 'کولڈ رولڈ (سی آر) کوئلز' آئٹم کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی ایک نئے اسٹیل پروڈکٹ کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔

نوٹ 5: فروری 2026 کے لیے انڈیکس 20 مارچ 2026  بروز جمعہ جاری  ہوگا ۔

ضمیمہ I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال:12- 2011 = 100

انڈیکس

 

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

20-2019

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

21-2020

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

22-2021

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24

182.7

77.1

76.8

135.9

129.8

200.4

185.7

198.3

157.8

2024-25

192.0

75.4

75.9

139.7

133.5

214.1

197.4

208.6

164.9

اپریل-جنوری 2024-25

182.8

75.7

77.2

139.5

135.1

211.3

190.8

209.0

163.3

اپریل-جنوری 2025-26*

182.3

74.1

74.6

139.6

137.6

232.0

208.1

210.6

167.9

* عارضی

شرح نمو (سال بہ سال کی بنیاد پر فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

20-2019

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

21-2020

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

22-2021

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24

11.8

0.6

6.1

3.6

3.7

12.5

8.9

7.1

7.6

2024-25

5.1

-2.2

-1.2

2.8

2.9

6.8

6.3

5.2

4.5

اپریل-جنوری 2024-25

6.0

-2.1

0.5

3.3

1.7

6.6

5.1

5.1

4.5

اپریل-جنوری 2025-26*

-0.3

-2.1

-3.4

0.1

1.9

9.8

9.1

0.8

2.8

*عارضی

سال بہ سال کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال:12 - 2011=100

اشاریہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی اشاریہ

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

25 جنوری

229.8

77.9

78.1

147.2

139.0

228.1

219.7

201.7

173.8

فروری-25

215.6

69.7

70.0

133.5

124.9

216.8

215.1

194.0

163.0

مارچ-25

260.2

77.4

69.2

147.3

126.9

238.9

246.2

219.5

182.9

25 -اپریل

179.3

74.2

74.1

131.7

112.9

219.2

204.5

215.7

163.3

25 -مئی

189.8

76.5

75.9

143.3

127.9

225.3

209.0

218.5

170.2

25 -جون

173.7

73.5

73.7

138.6

132.4

223.8

214.7

220.1

167.3

25 -جولائی

143.0

75.6

75.5

141.7

141.6

239.1

194.8

228.4

168.9

اگست-25

153.9

77.5

75.7

138.0

143.8

234.6

186.9

221.1

166.5

25 -ستمبر

150.0

71.1

72.9

129.2

137.0

231.0

187.7

213.3

160.5

25 -اکتوبر

170.1

73.7

75.3

141.7

147.0

225.5

196.9

193.4

162.3

نومبر-25

203.8

71.5

73.8

137.1

143.8

227.2

202.8

181.3

162.4

دسمبر-25

222.8

73.5

74.7

147.6

145.5

244.1

240.8

204.9

177.3

جنوری - 26*

236.9

73.4

74.2

147.2

144.2

250.6

243.1

209.4

180.8

* عارضی

 

 

شرح نمو (سال و سال کی بنیاد پر فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

25 -جنوری

4.6

-1.1

-1.5

8.3

3.0

4.7

14.3

2.3

5.1

فروری-25

1.7

-5.2

-6.0

0.8

10.2

6.9

10.7

3.6

3.4

مارچ-25

1.6

-1.9

-12.7

0.2

8.8

8.7

12.2

7.5

4.5

25 -اپریل

3.5

-2.8

-0.9

-4.5

-4.2

4.4

6.3

1.7

1.0

25 -مئی

2.8

-1.8

-3.6

1.1

-5.9

7.4

9.7

-4.7

1.2

25 -جون

-6.8

-1.2

-2.8

3.4

-1.2

9.7

8.2

-1.2

2.2

25 -جولائی

-12.3

-1.3

-3.2

-1.1

2.0

16.6

11.6

3.7

3.7

اگست-25

11.4

2.4

-2.2

3.0

4.6

13.6

5.4

4.1

6.5

25 -ستمبر

-1.2

-1.3

-3.8

-3.7

1.6

14.4

5.0

3.1

3.3

25 -اکتوبر

-8.5

-1.2

-5.0

4.6

7.4

5.9

5.2

-6.9

-0.1

نومبر-25

2.1

-3.2

-2.5

-0.9

5.6

6.7

14.6

-1.5

2.1

دسمبر-25

3.6

-5.6

-4.4

-1.0

4.1

10.1

13.7

6.3

4.7

جنوری - 26*

3.1

-5.8

-5.0

0.0

3.7

9.9

10.7

3.8

4.0

* عارضی۔

سال بہ سال کا حساب گزشتہ سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

   ***

UR-3036

(ش ح۔ ا ع خ۔ص ج)


(ریلیز آئی ڈی: 2232670) وزیٹر کاؤنٹر : 22
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी