صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
اکیس فروری کو گارڈ تقریب منعقد نہیں ہوگی
प्रविष्टि तिथि:
18 FEB 2026 5:20PM by PIB Delhi
برازیل کے صدر کے طے شدہ سرکاری دورے کی وجہ سے اس ہفتہ (21 فروری 2026) کو راشٹرپتی بھون کے سبزہ زار میں چینج آف گارڈ کی تقریب نہیں ہوگی ۔
******
ش ح۔ ت ف۔ رب
U. No. 2655
(रिलीज़ आईडी: 2229754)
आगंतुक पटल : 41