بھارت کا مسابقتی کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

سی سی آئی نے انوموٹکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ کے ذریعے سیمنس لمیٹڈ کے لو وولٹیج موٹر کے کاروبار کے حصول کو منظوری دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 8:20PM by PIB Delhi

مسابقتی کمیشن نے امونڈی اسیٹ مینجمنٹ ایس اے ایس(ایکوائرر) اور آئی سی جی پی ایل سی (ٹارگٹ)کے مجوزہ انضمام کو منظوری دے دی ہے۔

 یہ مجوزہ انضمام انوموٹکس انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ (ایکوائرر) کے ذریعہ سیمنس لمیٹڈ (ٹارگٹ بزنس) کے لو وولٹیج موٹر کاکاروبارسنبھالنے سے متعلق ہے۔

ایکوائررکمپنی صنعتی موٹروں (ہائی اور میڈیم وولٹیج) اور تیل اور گیس ، دھات ، سیمنٹ ، بجلی اور سمندری وغیرہ جیسے شعبوں میں بڑے ڈرائیو سسٹم (میڈیم وولٹیج)کی تیاری اور فراہمی کے کاروبار میں مصروف ہے۔  ایکوائررکمپنی کے پی ایس کیپٹل پارٹنر، ایل پی کا حصہ ہے۔

ٹارگیٹ بزنس فی الحال سیمنس لمیٹڈ کی ملکیت ہے۔  یہ ہندوستان میں صنعتی ایپلی کیشنز کے لیے کم وولٹیج والے موٹروں کو فروخت کرتا ہے اور آؤٹ سورس مینوفیکچرنگ ماڈل پر عمل کرتے ہوئے انہیں برآمد بھی کرتا ہے۔

مسابقتی کمیشن کا تفصیلی حکم بعد میں صادر ہوگا۔

******

ش ح ۔ م ش ع ۔ م ا

Urdu No-2333


(ریلیز آئی ڈی: 2227383) وزیٹر کاؤنٹر : 5
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी