بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بجلی تقسیم کرنے والی سرکاری کمپنیوں کے لیے تصفیہ کاری اسکیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 FEB 2026 1:51PM by PIB Delhi

بجلی کے وزیر مملکت جناب شری پد نائک نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ حکومت ہند نے 3 جون 2022 کو بجلی (دیر سے ادائیگی کا سرچارج اور متعلقہ معاملات)ضوابط ، 2022 (ایل پی ایس ضوابط ، 2022) کو نوٹیفائی کیا ہے۔  ان ضابطوں کے تحت ، 3 جون 2022 تک دیر سے ادائیگی کے سرچارجز سمیت تمام واجبات کو بقایا سمجھا جاتا تھا جسے دوبارہ شیڈول کیا جانا تھا اور تقسیم کار لائسنس یافتہ کمپنیاں اگست 2022 سے شروع ہونے والی مساوی ماہانہ قسطوں (ای ایم آئی) میں اس طرح کے واجبات کی ادائیگی کریں گی ۔  13 ریاستوں نے 03جون 2022 تک 1,39,947 کروڑ روپے کے بقایا جات کی اطلاع دی  اور انہیں ای ایم آئی میں دوبارہ شیڈول کیا گیا ۔

ان اقدامات کے نتیجے میں بجلی کی تقسیم کرنے والی  متعلقہ کمپنیوں کے ذریعے43 ای ایم آئی کی ادائیگی کی گئی ہے ، جس میں کچھ کمپنیوں کے ذریعے واجبات کی قبل از وقت ادائیگی بھی شامل ہے اور بقایاواجبات 10فروری2026 تک کم ہو کر 4,109 کروڑ روپے رہ گئے ہیں ۔  ریاست کے لحاظ سے تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں ۔

بجلی کی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے ذریعے ان کے واجبات کی ادائیگی میں قابل اعتماد بہتری کے پیش نظر ، اس کے لیے تصفیہ کاری اسکیم کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی ہے ۔

03جون 2022 تک ریاست کے لحاظ سے بقایا واجبات اور 10فروری2026 تک بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ادا کیے جانے والے بقایا واجبات کی تفصیلات درج ذیل ہیں ۔

(کروڑ روپے میں)

نمبر شمار

ریاست

بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیاں

03 جون2022 تک

10فروری2026 کو

 
 

بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے مطابق بقایا  واجبات

بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں کے مطابق 43  ای ایم آئی کی ادائیگی کے بعد بقایاواجبات

پی آر اے اے پی ٹی آئی

کے مطابق موجودہ واجبات

کل واجب الادا (موجودہ  رقم اوربقایا رقم)

 

1

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش پاور پرچیز کوآرڈینیشن کمیٹی

 

0

1,561

1,561

 

2

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

 

0

277

277

 

3

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش ایسٹرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

 

0

76

76

 

4

آندھرا پردیش

آندھرا پردیش سنٹرل پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

18,309

0

69

69

 

5

اروناچل پردیش

اروناچل پاور ڈسٹری بیوشن ڈیپارٹمنٹ

-

0

0

0

 

6

آسام

آسام پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

-

0

29

29

 

7

بہار

نارتھ بہار پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

430

0

71

71

 

8

بہار

ساؤتھ بہار پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

662

0

0

0

 

9

چنڈی گڑھ

چنڈی گڑھ پاور ڈسٹری بیوشن لمیٹڈ

-

0

0

0

 

10

چھتیس گڑھ

چھتیس گڑھ اسٹیٹ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

4,162

0

68

68

 

11

دہلی

نئی دہلی میونسپل کونسل

-

0

91

91

 

12

دہلی

بی ایس ای ایس راجدھانی پاور لمیٹڈ

-

0

2

2

 

13

دہلی

دہلی ٹاٹا پاور ڈسٹری بیوشن لمیٹڈ

-

0

6

6

 

14

دہلی

بی ایس ای ایس یامونا پاور لمیٹڈ

-

0

0

0

 

15

ڈی این ایچ اور ڈی ڈی

دادرو نگر حویلی اور دمن و  دیو پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

0

0

 

16

گوا

گوا پاور ڈیارٹمنٹ

-

0

1

1

 

17

گجرات

گجرات ارجا وکاس نگم لمیٹڈ

-

0

6,546

6,546

 

18

ہریانہ

ہریانہ پاور پرچیز سینٹر

-

0

124

124

 

19

ہماچل پردیش

ہماچل پردیش ریاستی بجلی بورڈ لمیٹڈ

-

0

36

36

 

20

جموں و کشمیر

جموں و کشمیر اسٹیٹ پاور ٹریڈنگ کمپنی لمیٹڈ

14,164

0

943

943

 

21

جھارکھنڈ

جھارکھنڈ بجلی وتران نگم لمیٹڈ

6,000

0

809

809

 

22

کرناٹک

بنگلور بجلی سپلائی کمپنی لمیٹڈ

7,529

763

1,181

1,945

 

23

کرناٹک

ہبلی بجلی سپلائی کمپنی لمیٹڈ

2,528

0

532

532

 

24

کرناٹک

گلبرگہ بجلی سپلائی کمپنی لمیٹڈ

2,129

52

245

296

 

25

کرناٹک

چامنڈیشوری الیکٹرسٹی سپلائی کارپوریشن لمیٹڈ

1,247

115

67

181

 

 

26

کرناٹک

منگلور بجلی سپلائی کمپنی لمیٹڈ

125

13

1

14

27

کیرالہ

کیرالہ اسٹیٹ بجلی بورڈ لمیٹڈ

-

0

70

70

28

مدھیہ پردیش

مدھیہ پردیش پاور مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ

8,500

0

645

645

29

مہاراشٹر

مہاراشٹر اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

17,320

1,438

1,494

2,932

30

مہاراشٹر

اڈانی الیکٹرسٹی ممبئی لمیٹڈ

-

0

0

0

31

مہاراشٹر

ٹاٹا پاور کمپنی لمیٹڈ-ممبئی ڈسٹری بیوشن

-

0

48

48

32

منی پور

منی پور اسٹیٹ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

161

0

43

43

33

میگھالیہ

میگھالیہ پاور ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

17

17

34

میزورم

میزورم پاور ڈپارٹمنٹ

-

0

0

0

35

ناگالینڈ

ناگالینڈ پاور ڈپارٹمنٹ

-

0

21

21

36

اڈیشہ

اوڈیشہ کی گرڈ کارپوریشن

-

0

241

241

37

پڈوچیری

پڈوچیری پاور ڈیارٹمنٹ

-

0

0

0

38

پنجاب

پنجاب اسٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

498

498

39

راجستھان

جودھپور ودیوت وتران نگم لمیٹڈ

8,874

0

945

945

40

راجستھان

جے پور ودیوت وتران نگم لمیٹڈ

9,264

0

443

443

41

راجستھان

اجمیر ودیوت وتران نگم لمیٹڈ

4,096

0

270

270

42

راجستھان

راجستھان ڈسکام پاور پروکیورمنٹ سینٹر

-

0

0

0

43

سکم

سکم پاور ڈپارٹمنٹ

-

0

0

0

44

تمل ناڈو

تمل ناڈو جنریشن اینڈ ڈسٹری بیوشن کارپوریشن لمیٹڈ

17,734

1,729

172

1,901

45

تلنگانہ

تلنگانہ کی سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی

6,973

0

132

132

46

تلنگانہ

تلنگانہ اسٹیٹ ناردرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی

2,977

0

25

25

47

تریپورہ

تریپورہ اسٹیٹ بجلی کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

85

85

48

اتر پردیش

اتر پردیش پاور کارپوریشن لمیٹڈ

6,762

0

2,938

2,938

49

اتر پردیش

نوئیڈا پاور کمپنی لمیٹڈ

-

0

1

1

50

اتراکھنڈ

اتراکھنڈ پاور کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

57

57

51

مغربی بنگال

مغربی بنگال اسٹیٹ الیکٹرسٹی ڈسٹری بیوشن کمپنی لمیٹڈ

-

0

247

247

52

مغربی بنگال

دامودر ویلی کارپوریشن

-

0

2

2

53

مغربی بنگال

انڈیا پاور کارپوریشن لمیٹڈ

-

0

52

52

   

میزان

1,39,947

4,109

21,178

25,287

*بجلی سپلائی کرنے والی کمپنیوں میں پیداواری، ترسیلی  اورکارو باری کمپنیاں شامل ہیں۔

*****

ش ح-م ع -اش ق

U.No. 2265

                                                       


(ریلیز آئی ڈی: 2227158) وزیٹر کاؤنٹر : 7
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी