تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

انقلاب ابیض 2.0

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 FEB 2026 3:49PM by PIB Delhi

قومی کوآپریٹو ڈیٹا بیس کے مطابق ، 24دسمبر2024 (انقلاب ابیض 2.0 کے افتتاح سے ایک دن پہلے) تک 15فروری2023 سے ملک بھر میں کل 9429 ملٹی پرپز  ڈیری کوآپریٹو سوسائٹی (ایم-ڈی سی ایس) کا رجسٹریشن ہوا ہے۔ ضلع کے لحاظ سے اس طرح کے ایم-ڈی سی ایس کی تعداد ضمیمہ-1 میں درج ہے۔

قومی کوآپریٹو ڈیٹا بیس کے مطابق ، 31دسمبر2025 تک ، مورخہ 15فروری2023 سے رجسٹرڈ کل 22,332 ملٹی پرپز ڈیری کوآپریٹو سوسائٹیوں (ایم-ڈی سی ایس) میں سے 20,104 ایم-ڈی سی ایس کاروبار کررہی ہیں۔

اس وقت ، اس بات کا موازنہ کرنے کے لیے کوئی علیحدہ مطالعہ نہیں کیا گیا ہے کہ وائٹ ریولیوشن 2.0 کوآپریٹو میں شامل ہونے کے بعد چھوٹےکسان کی اوسط ماہانہ آمدنی غیر منظم شعبے سے ان کی سابقہ آمدنی کے مقابلے میں کتنی بڑھی ہے ۔

تاہم ، غیر منظم ڈیری سیکٹر ملاوٹ ، ڈیری کسانوں کا استحصال  اور ویلیو ایڈیشن کے فقدان جیسے متعدد چیلنجوں سے متاثر ہوا ہے ، جس سے کسانوں کی آمدنی پر منفی اثر پڑا ہے۔ ان مسائل کو حل کرنے اور کوآپریٹو ڈیری کے ماحولیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے واسطے وزارت امداد باہمی  نے وائٹ ریولیوشن 2.0 کا آغاز کیا ہے ، جو کوآپریٹو پر مبنی پہل ہے جس کا مقصد ڈیری کے شعبے میں پائیداری اور سرکلر ٹی کو بڑھانا ہے ۔ یہ پہل کوآپریٹو کوریج کی توسیع ، دودھ کی خریداری کے طریقہ کار میں بہتری ، ویلیو ایڈیشن ، روزگار پیدا کرنے اور خواتین کو بااختیار بنانے پر مرکوز ہے۔ ان سب سے توقع کی جاتی ہے کہ وہ چھوٹے کسانوں سمیت ڈیری کے کسانوں کے لیے بہتر اور زیادہ مستحکم آمدنی کے حصول میں معاون ہوں گے۔

*****

ضمیمہ -1

مورخہ15فروری2023 سے 24دسمبر2024 کے درمیان  رجسٹرڈ ملٹی پرپز ڈیری کوآپریٹو سوسائٹی(ایم-ڈی سی ایس) کی ضلع وار تعداد

نمبر شمار

ریاست

ضلع

15فروری2023 سے 24دسمبر2024 کے درمیان  رجسٹرڈ ایم-ڈی سی ایس

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

شمالی اور وسطی انڈمان

 

1

2

آندھرا پردیش

اناکاپلی

76

3

اننت پور

1

4

انامایا

96

5

باپٹلا

11

6

چتور

21

7

مشرقی گوداوری

22

8

ایلورو

102

9

گنٹور

14

10

کاکیناڑہ

66

11

کرشنا

5

12

این ٹی آر

54

13

پالناڈو

149

14

پرکاسم

105

15

ایس پی ایس آر نیلور

1

16

سری ستھیہ سائی

48

17

تروپتی

27

18

مغربی گوداوری

30

19

وائی ​​ایس آر

66

20

اروناچل پردیش

چانگلانگ

4

21

کرونگ کومے

1

22

لوور دبانگ ویلی

2

23

پاپم پارے

1

24

شی یومی

2

25

سیانگ

1

26

توانگ

1

27

اپر سبنسری

1

28

مغربی کامینگ

1

29

آسام

بجالی

23

30

بکسا

11

31

بارپیٹا

46

32

بشوناتھ

12

33

بونگائیگاؤں

18

34

کچھار

1

35

چرانگ

4

36

دارنگ

4

37

دھیماجی

6

38

دھوبری

7

39

ڈبروگڑھ

1

40

گولپاڑہ

8

41

گولاگھاٹ

3

42

ہوجائی

7

43

جورہاٹ

7

44

کامروپ

23

45

کامروپ میٹرو

10

46

کاربی اینگلونگ

1

47

کوکراجھار

11

48

ماریگاؤں

35

49

ناگاؤں

30

50

نلباڑی

13

51

شیوساگر

2

52

سونیت پور

15

53

سری بھومی

1

54

تمول پور

1

55

تینسوکیا

15

56

ادلگوڑی

2

57

بہار

ارریہ

1

58

ارول

6

59

اورنگ آباد

6

60

بیگوسرائے

2

61

بھوجپور

30

62

بکسر

13

63

دربھنگہ

7

64

گیا

37

65

گوپال گنج

44

66

جہان آباد

7

67

کیمور (بھبھوا)

20

68

کٹیہار

2

69

مدھے پورہ

9

70

مدھوبنی

1

71

مظفر پور

78

72

مغربی چمپارن

25

73

پوربی چمپارن

61

74

پورنیہ

4

75

روہتاس

10

76

سہرسہ

3

77

سمستی پور

21

78

سارن

4

79

شیوہر

22

80

سیتامڑھی

72

81

سیوان

67

82

سپول

3

83

ویشالی

15

84

چھتیس گڑھ

بلودہ بازار

16

85

گریابند

3

86

گوریلا پینڈرا مارواہی

1

87

جانجگیر- چمپا

2

88

جش پور

2

89

کبیردھام

4

90

کانکیر

3

91

کونڈاگاؤں

2

92

               کوربا

6

93

مہاسمند

9

94

منگیلی

5

95

نارائن پور

1

96

رائے گڑھ

5

97

رائے پور

1

98

سارنگڑھ بلائی گڑھ

12

99

سورج پور

7

100

سرگوجا

1

101

گجرات

امریلی

28

102

آنند

2

103

اراؤلی

5

104

بناس کانٹھا

3

105

بھروچ

10

106

بھاو نگر

11

107

بوٹاد

35

108

چھوٹوڈے پور

2

109

ڈانگ

5

110

داہود

2

111

گیرسومناتھ

140

112

جام نگر

12

113

جوناگڑھ

9

114

کچھ

157

115

کھیڑا

8

116

مہی ساگر

11

117

گوربا

11

118

نرمدا

10

119

نوساری

5

120

راجکوٹ

10

121

سبر کانٹھا

2

122

تاپی

1

123

والساڈ

17

124

ہریانہ

امبالہ

3

125

بھیوانی

3

126

فتح آباد

5

127

حصار

7

128

جھجر

1

129

جند

25

130

کیتھل

1

131

کرنال

2

132

کروکشیتر

1

133

پنچکولہ

3

134

ریواڑی

1

135

سرسا

6

136

یمونا نگر

3

137

ہماچل پردیش

بلاسپور

3

138

ہمیرپور

15

139

کانگڑا

63

140

کلو

93

141

منڈی

104

142

شملہ

54

143

سرمور

5

144

اونا

7

145

جموں و کشمیر

اننت ناگ

66

146

باندی پورہ

75

147

بارہمولہ

121

148

بڈگام

85

149

ڈوڈا

2

150

گندربل

31

151

جموں

113

152

کٹھوعہ

45

153

کشتواڑ

6

154

کولگام

71

155

کپواڑہ

56

156

پونچھ

33

157

پلوامہ

134

158

راجوری

16

159

رام بن

7

160

ریاسی

2

161

سامبا

25

162

شوپیاں

89

163

سری نگر

7

164

ادھم پور

5

165

جھارکھنڈ

بوکارو

3

166

چترا

8

167

دیوگھر

5

168

دمکا

5

169

مشرقی سنگھ بھوم

1

170

گڑھوا

3

171

گوڈا

11

172

ہزاری باغ

3

173

لاتیہار

3

174

لوہردگا

21

175

پلامو

14

176

رانچی

31

177

صاحب گنج

15

178

سمڈیگا

1

179

کرناٹک

باگل کوٹ

34

180

بلاری

25

181

بیلگاوی

66

182

بنگلور دیہی

4

183

بنگلور جنوبی

22

184

بنگلور اربن

2

185

بیدر

39

186

چامراج نگر

7

187

چکابلا پور

17

188

چکم گلورو

29

189

چتردرگ

36

190

جنوبی  کنڑ

5

191

داونگیرے

23

192

دھارواڑ

11

193

گدگ

10

194

ہاسن

23

195

ہاویری

38

196

کلبرگی

17

197

کوڈاگو

3

198

کولار

16

199

کوپل

36

200

مانڈیا

19

201

میسور

55

202

رائچور

23

203

شیوموگا

19

204

تمکورو

4

205

اُڈپی

5

206

شمالی کنڑ

28

207

وجئے نگر

19

208

وجئے پورہ

28

209

یادگیر

6

210

لداخ

کارگل

3

211

مدھیہ پردیش

آگر مالوہ

21

212

علی راج پور

1

213

انوپ پور

6

214

اشوک نگر

6

215

بالاگھاٹ

20

216

بروانی

6

217

بیتول

15

218

بھوپال

15

219

چھتر پور

23

220

چھندواڑہ

8

221

دموہ

8

222

دیواس

9

223

دھار

10

224

ڈنڈوری

2

225

گنا

5

226

اندور

40

227

جبل پور

3

228

جھابوا

4

229

کٹنی

12

230

کھنڈوا (مشرقی نیمار)

9

231

کھرگون (مغربی نیمار)

9

232

منڈلا

3

233

مندسور

27

234

نرمداپورم

6

235

نرسنگھ پور

9

236

نیمچ

4

237

نیواری

3

238

رائے سین

10

239

راج گڑھ

14

240

رتلام

9

241

ریوا

9

242

ساگر

41

243

ستنا

5

244

سیہور

16

245

سیونی

3

246

شاجاپور

7

247

شیو پوری

1

248

سدھی

2

249

سنگرولی

5

250

ٹیکم گڑھ

3

251

اجین

12

252

ودیشا

12

253

مہاراشٹر

احمد نگر

16

254

اورنگ آباد

91

255

بیڈ

9

256

جلگاؤں

21

257

کولہاپور

433

258

ناندیڑ

1

259

ناسک

2

260

پالگھر

1

261

پونے

175

262

رائے گڑھ

7

263

رتناگری

2

264

سانگلی

19

265

ستارہ

1

266

سندھو درگ

17

267

سولاپور

20

268

تھانے

7

269

منی پور

بشنوپور

14

270

چورا چند پور

1

271

امپھال ایسٹ

2

272

امپھال ویسٹ

1

273

کاکچنگ

1

274

میگھالیہ

مشرقی جینتیہ ہلز

1

275

مشرقی مغربی خاصی ہلز

2

276

ری بھوئی

4

277

جنوب مغربی گارو ہلز

2

278

جنوب مغربی خاصی ہلز

1

279

مغربی گارو ہلز

1

280

ویسٹ خاصی ہلز

1

281

میزورم

ایزول

2

282

ناگالینڈ

موکوکچنگ

1

283

پیرین

2

284

پڈوچیری

پانڈیچری

1

285

پنجاب

امرتسر

11

286

برنالہ

2

287

فتح گڑھ صاحب

5

288

فاضلکہ

6

289

فیروز پور

4

290

گرداسپور

8

291

ہوشیارپور

2

292

جالندھر

4

293

کپورتھلہ

1

294

لدھیانہ

4

295

منسا

1

296

موگا

3

297

روپ نگر

10

298

ایس اے ایس نگر

1

299

سنگرور

3

300

شہید بھگت سنگھ نگر

6

301

سری مکتسر صاحب

4

302

ترن تارن

4

303

راجستھان

اجمیر

27

304

الور

105

305

بانسواڑہ

10

306

باراں

58

307

باڑمیر

9

308

بھرت پور

39

309

بھیلواڑہ

24

310

بیکانیر

45

311

بوندی

17

312

چتوڑ گڑھ

98

313

چورو

13

314

دوسہ

213

315

ڈنگر پور

8

316

گنگا نگر

69

317

ہنومان گڑھ

51

318

جے پور

320

319

جیسلمیر

4

320

جالور

8

321

جھالواڑ

20

322

جھنجھنو

50

323

جودھ پور

53

324

کرولی

4

325

کوٹہ

1

326

ناگور

66

327

پالی

28

328

پرتاپ گڑھ

8

329

راجسمند

22

330

سوائی مادھوپور

10

331

سیکر

33

332

سروہی

3

333

ٹونک

33

334

ادے پور

17

335

سکم

گنگ ٹوک

3

336

گیلشنگ

15

337

منگن

1

338

نامچی

16

339

پاکیونگ

7

340

تمل ناڈو

آریالور

18

341

چنگل پٹو

9

342

کوئمبٹور

10

343

کڈلور

44

344

دھرم پوری

12

345

ڈنڈیگل

15

346

ایروڈ

9

347

کلاکروچی

16

348

کانچی پورم

6

349

کنیا کماری

5

350

کرور

26

351

کرشناگیری

32

352

مدورئی

33

353

مائیلادوتھرئی

5

354

ناگاپٹنم

3

355

نماکل

23

356

پریمبلور

3

357

پڈوکوٹائی

25

358

رامناتھ پورم

7

359

سلیم

16

360

شیوگنگا

28

361

ٹینکاسی

13

362

تھنجاور

45

363

جنوبی نیلگیری

1

364

تھینی

32

365

تھرو ویلور

15

366

تھرورور

7

367

تروچیراپلی

26

368

ترونیل ویلی

8

369

تروپتھور

15

370

تروپور

10

371

تروواناملائی

1

372

توتیکورن

9

373

ویلور

4

374

ولوپورم

1

375

ویردھونگر

11

376

تلنگانہ

عادل آباد

4

377

جن گاؤں

2

378

کاماریڈی

2

379

کریم نگر

2

380

کمورام بھیم آصف آباد

15

381

نرمل

5

382

پیڈاپلی

1

383

رنگا ریڈی

1

384

سنگاریڈی

48

385

سدی پیٹ

19

386

یادادری بھوناگیری

1

387

تریپورہ

سپاہیجالا

1

388

مغربی تریپورہ

1

389

اتر پردیش

آگرہ

17

390

علی گڑھ

21

391

امبیڈکر نگر

9

392

امیٹھی

12

393

امروہہ

10

394

اوریا

7

395

اجودھیا

13

396

اعظم گڑھ

24

397

باغپت

4

398

بہرائچ

16

399

بلیا

12

400

بلرام پور

14

401

باندہ

30

402

بارہ بنکی

16

403

بریلی

84

404

بستی

23

405

بھدوہی

5

406

بجنور

14

407

بدایوں

43

408

بلندشہر

19

409

چندولی

27

410

چترکوٹ

24

411

دیوریا

14

412

ایٹہ

8

413

اٹاوہ

9

414

فرخ آباد

9

415

فتح پور

17

416

فیروز آباد

8

417

گوتم بدھ نگر

1

418

غازی آباد

2

419

غازی پور

40

420

گونڈہ

39

421

گورکھپور

26

422

ہمیرپور

8

423

ہاپوڑ

4

424

ہردوئی

20

425

ہاتھرس

7

426

جالون

10

427

جونپور

29

428

جھانسی

14

429

قنوج

8

430

کانپور دیہات

13

431

کانپور نگر

12

432

کاس گنج

7

433

کوشامبی

10

434

کھیری

16

435

کشی نگر

12

436

للت پور

6

437

لکھنؤ

26

438

مہاراج گنج

9

439

مہوبہ

4

440

مین پوری

8

441

متھرا

6

442

مئو

4

443

میرٹھ

15

444

مرزا پور

23

445

مرادآباد

13

446

مظفر نگر

17

447

پیلی بھیت

6

448

پرتاپ گڑھ

17

449

پریاگ راج

27

450

رائے بریلی

37

451

رام پور

7

452

سہارنپور

12

453

سنبھل

10

454

سنت کبیر نگر

8

455

شاہجہاں پور

43

456

شاملی

6

457

شراوستی

5

458

سدھارتھ نگر

14

459

سیتا پور

18

460

سون بھدر

10

461

سلطان پور

15

462

اناؤ

26

463

وارانسی

19

464

اتراکھنڈ

الموڑہ

4

465

باگیشور

3

466

چمپاوت

7

467

دہرادون

4

468

نینی تال

12

469

پوڑی گڑھوال

1

470

پتھورا گڑھ

7

471

ٹہری گڑھوال

5

472

ادھم سنگھ نگر

7

473

مغربی بنگال

شمالی 24 پرگنہ

30

474

بانکوڑہ

18

475

بیر بھوم

1

476

جھارگرام

11

477

میدنی پور ویسٹ

28

478

مرشدآباد

1

479

مشرقی بردوان

6

کل

9429

 

یہ معلومات مرکزی وزیر داخلہ اور امداد باہمی کے وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی ہیں۔

*****

(ش ح۔م ش ع۔ع د)

UR- 2230


(ریلیز آئی ڈی: 2226877) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी