تعاون کی وزارت
کوآپریٹو سوسائٹیوں کے لیے انکم ٹیکس پر سرچارج میں کمی
प्रविष्टि तिथि:
11 FEB 2026 3:53PM by PIB Delhi
ایک کروڑ سے 10 کروڑ کے درمیان آمدنی والی کوآپریٹو سوسائٹیوں کے لیے انکم ٹیکس پر سرچارج(اضافی ٹیکس) 12فیصد سے کم کر کے 7فیصد کر دیا گیا ہے۔ اس کا اطلاق مالی سال 2022-23 سے ہوگا۔
یہ اطلاع امور داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر جناب امت شاہ نے راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
**********
) ش ح – م م - ش ہ ب )
U.No. 2144
(रिलीज़ आईडी: 2226526)
आगंतुक पटल : 38