قانون اور انصاف کی وزارت
پریس اعلانیہ
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
10 FEB 2026 7:24PM by PIB Delhi
آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد جناب بالاجی میداملی @ ایم بالاجی کی تقرری دو برسوں کی مدت کے لیے آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر کی ہے، اس کااطلاق ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:2096
(ریلیز آئی ڈی: 2226086)
وزیٹر کاؤنٹر : 4