بھاری صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

انڈین کیپٹل گڈز سیکٹر اسکیم

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 FEB 2026 4:32PM by PIB Delhi

اتر پردیش میں ’انڈین کیپٹل گڈز سیکٹر میں مسابقت میں اضافہ – مرحلہ اوّل اور دوم‘ (سی جی اسکیم) کے تحت منظور شدہ منصوبوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

منصوبے کا نام

پروجیکٹ کی کل لاگت

(کروڑ روپے میں)

1.

ٹنگسٹن کاربائیڈ پاؤڈر کا استعمال کرتے ہوئے ہائیڈرو ٹربائنز کے لیے روبوٹک لیزر کلیڈنگ ٹیکنالوجی پر انڈسٹریل پروسیسرز اور میٹالائزرز پرائیویٹ لمیٹڈ، غازی آباد کے ذریعے ٹی اے ایف پی

4.97

2.

آئی آئی ٹی کانپور میں انسانی وسائل کی ترقی کی وزارت کی امپیکٹنگ ریسرچ انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی (آئی ایم پی آر آئی این ٹی) اسکیم کے تحت پروجیکٹس

16.82

3.

آئی آئی ٹی، بی ایچ یو ، وارانسی کے ذریعہ سینٹر آف ایکسیلنس (سی او ای) کا قیام

45

 

سی جی اسکیم کے مرحلہ دوم کے تحت قائم کیے گئے چار مشترکہ انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹرز (سی ای ایف سی) درج ذیل ہیں:

نمبر شمار

منصوبے کا نام

پروجیکٹ کی حیثیت

1.

اے آر اے آئی، پونے میں سی ای ایف سی کا قیام

جاری ہے

2.

جدید ویلڈنگ ٹیکنالوجیز میں مہارت حاصل کرنے کے لیے بی ایچ ای ایل کے ذریعے سی ای ایف سی کا قیام

جاری ہے

3.

سی 4آئی 4، پونے کی طرف سے کامن انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹر میں توسیع

جاری ہے

4.

اسمارٹ فیکٹری، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس (آئی آئی ایس سی)، بنگلور میں سی ای ایف سی کی توسیع

جاری ہے

 

بھاری صنعت کی وزارت (ایم ایچ آئی) نے کیپٹل گڈز سیکٹر میں مہارت کی ترقی کے لیے سی جی اسکیم ، مرحلہ دوم کے تحت درج ذیل منصوبوں کی منظوری دی ہے:

  1. آٹوموٹیو سیکٹر کے لیے آٹوموٹیو اسکلز ڈیولپمنٹ کونسل (اے ایس ڈی سی)، نئی دہلی کے ذریعے 23 کوالیفکیشن پیکس کی تیاری؛
  2. کیپٹل گڈز سیکٹر کے لیے کیپٹل گڈز اسکل کونسل، نئی دہلی کے ذریعے 23 کوالیفکیشن پیکس کی تیاری؛
  3. کیپٹل گڈز سیکٹر کے لیے انسٹرومنٹیشن، آٹومیشن، سرویلنس اینڈ کمیونی کیشن (آئی اے ایس سی) سیکٹر اسکل کونسل، نئی دہلی کے ذریعے 12 کوالیفکیشن پیکس کی تیاری؛
  4. ویلڈنگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ڈبلیو آر آئی)، بی ایچ ای ایل، تروچی میں مشترکہ انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹر (سی ای ایف سی) کا قیام؛
  5. سی 4آئی 4 لیب، پونے کے ذریعے سی ای ایف سی کی توسیع اور مضبوطی۔

اختراع (انوویشن) اور ٹیکنالوجی کی ترقی کو فروغ دینے، مقامی مینوفیکچرنگ کو مضبوط بنانے اور درآمدات پر انحصار کم کرنے کے مقصد سے بھاری صنعت کی وزارت ’بھارتی کیپٹل گڈز سیکٹر میں مسابقت میں اضافہ – مرحلہ دوم‘ اسکیم نافذ کر رہی ہے۔ اس اسکیم کے مرحلہ دوم کے تحت اب تک 29 منصوبوں کو منظوری دی جا چکی ہے، جن میں شامل ہیں: 7 مراکزِ امتیاز ، 4 مشترکہ انجینئرنگ فیسیلٹی سینٹرز، 6 ٹیسٹنگ اور سرٹیفکیشن مراکز، ٹیکنالوجی ڈیولپمنٹ کے لیے 9 انڈسٹری ایکسیلیریٹرز، اسکل لیول 6 اور اس سے اوپر کے لیے کوالیفکیشن پیکس کی تیاری کے 3 منصوبے۔

یہ معلومات آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب کے ذریعے بھاری صنعت کے وزیرِ مملکت  جناب بھوپتی راجو سری نواس ورما نے فراہم کیں۔

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 2072


(ریلیز آئی ڈی: 2226055) وزیٹر کاؤنٹر : 3
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी