پنچایتی راج کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

سوامتو اسکیم کے تحت جاری کیے گئے پراپرٹی کارڈز

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 03 FEB 2026 3:30PM by PIB Delhi

29.01.2026 تک سوامتو  اسکیم کے تحت ملک بھر کے 1.86 لاکھ دیہات میں 3.06 کروڑ پراپرٹی کارڈز تیار کیے جا چکے ہیں۔تمل ناڈو میں پائلٹ بنیاد پر 3 دیہات میں ڈرون سروے مکمل کیا گیا، تاہم کوئی پراپرٹی کارڈ جاری نہیں کیا گیا کیونکہ ریاست نے ناتھم (آباد) علاقوں کے پہلے سے موجود ریکارڈز کی موجودگی کے باعث پائلٹ دیہات کے علاوہ اس اسکیم کو نافذ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

ضمیمہ-I

 

ریاستیں/مرکز کے زیرانتظام علاقے

پراپرٹی کارڈز تیار (دیہات)

تیار کردہ پراپرٹی کارڈز کی تعداد

انڈمان اور نکوبار جزائر

141

7409

آندھرا پردیش

908

384336

اروناچل پردیش

0

0

آسام

0

0

چھتیس گڑھ

2557

196757

دادہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو

75

4397

دہلی

0

0

گوا

410

672646

گجرات

10122

1658089

ہریانہ

6260

2515646

ہماچل پردیش

364

5419

جموں و کشمیر

1294

43910

جھارکھنڈ

0

0

کرناٹک

4930

1038215

کیرالہ

0

0

لداخ

225

18788

لکشدیپ جزائر

10

13563

مدھیہ پردیش

39474

6565879

مہاراشٹر

22609

3758310

منی پور

0

0

میزورم

30

4041

اوڈیشہ

43

1716

پڈوچیری

92

2801

پنجاب

319

43922

راجستھان

15163

1443423

سکم

0

0

تمل ناڈو

0

0

تلنگانہ

0

0

تریپورہ

893

571783

اتر پردیش

72938

11412927

اتراکھنڈ

7441

278229

کل

186298

306,42206

 

یہ جانکاری مرکزی وزیر جناب راجیو رنجن سنگھ عرف للن سنگھ نے 03 فروری کو لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ع ح۔ت ا

U-15011

                         


(ریلیز آئی ڈی: 2222657) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी