وزارات ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

کلاسیکی زبانوں کا فروغ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 02 FEB 2026 3:30PM by PIB Delhi

حکومت ہند نے درج ذیل گیارہ زبانوں کو کلاسیکی زبان کےطور پر تسلیم کیا ہے:

نمبر شمار

کلاسیکی زبان

شناخت کی تاریخ

i

تمل

12.10.2004

ii

سنسکرت

25.11.2005

iii

تیلگو

31.10.2008

iv

کنڑ

31.10.2008

v.

ملیالم

08.08.2013

vi

اوڑیہ

01.03.2014

vii

مراٹھی

04.10.2024

viii

آسامی

04.10.2024

ix

بنگلہ

04.10.2024

x

پالی

04.10.2024

Xi

پراکرت

04.10.2024

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

وزارتِ تعلیم کلاسیکی زبانوں کے فروغ اور تحفظ کے لیے کام کرتی ہے۔ سنسکرت زبان کو تین مرکزی یونیورسٹیوں  کے ذریعے فروغ دیا جاتا ہے، جن میں سینٹرل سنسکرت یونیورسٹی، نئی دہلی؛ شری لال بہادر شاستری نیشنل سنسکرت یونیورسٹی، نئی دہلی اور نیشنل سنسکرت یونیورسٹی، تروپتی شامل ہیں۔ 04 اکتوبر 2024 سے قبل جن دیگر پانچ زبانوں کو کلاسیکی زبان کا درجہ دیا گیا تھا، اُن کے لیے فراہم کیے گئے فنڈز کی مکمل تفصیلات ضمیمہ ‘الف’ میں درج ہیں۔

 

سال 2011 کی ہندوستان کی مردم شماری (دفترِ رجسٹرار جنرل و مردم شماری کمشنر،ہندوستان) کے مطابق، ہندوستان میں 9 کلاسیکی زبانیں بولنے والے افراد کی تخمینی تعداد درج ذیل ہے:

نمبر شمار

زبان

بولنے والوں کی تعداد (تقریباً لاکھ میں)

1.

تمل

690

2.

کنڑ

437

3.

تیلگو

811

4.

سنسکرت

0.24

5.

ملیالم

348

6.

اوڑیہ

375

7.

مراٹھی

830

8.

آسامی

153

9.

بنگلہ

972

 

ایک اندازے کے مطابق بہار کی 1038 لاکھ آبادی کا ایک حصہ پالی زبان بولتا ہے ۔

سال 2011 کی ہندوستان کی مردم شماری (رجسٹرار جنرل اور مردم شماری کمشنر ، ہندوستان کا دفتر) کے مطابق ملک میں سب سے زیادہ بولی جانے والی پانچ زبانیں مندرجہ ذیل ہیں:

  1. ہندی
  2. بنگالی
  3. مراٹھی
  4. تیلگو
  5. تمل

 یہ معلومات ثقافت اور سیاحت کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دیں ۔

ضمیمہ –‘A’

کلاسیکی زبانوں کے لیے بجٹ میں منظور شدہ رقم (روپے لاکھ میں)

سال

کنڑ

تیلگو

اوڑیہ

ملیالم

تمل

2015-16

100.00

100.00

--

--

11.89

2016-17

100.00

100.00

--

--

5.02

2017-18

100.00

100.00

--

--

10.27

2018-19

99.00

100.00

--

--

5.46

20-2019

107.00

107.00

--

--

9.83

21-2020

108.00

147.00

8.00

8.00

1200

22-2021

106.00

103.00

58.38

63.97

1200

2022-23

171.75

171.75

176.75

186.75

1200

2023-24

154.50

154.50

138.50

112.50

1525

2024-25

86.00

86.00

86.00

86.00

1430.00

2025-26

106.50

106.50

106.50

106.50

1697.00

 

****

ش ح۔ ت ف۔ ش ت

U NO:-1435


(ریلیز آئی ڈی: 2222153) وزیٹر کاؤنٹر : 9
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी