زراعت اور کاشتکاروں کی فلاح و بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ربیع کی فصل کے تحت 23 جنوری 2026تک رقبے کے احاطے کی پیش رفت


ربیع کی بجائی میں ریکارڈ اضافہ؛ پچھلے سال کے مقابلے کل رقبہ میں 18.24 لاکھ ہیکٹر کا اضافہ رونما ہوا

دالوں کے رقبے میں 3.61 لاکھ ہیکٹر کا اضافہ رونما ہوا؛ چنے کے رقبے میں 4.66لاکھ ہیکٹر کا غیر معمولی اضافہ درج کیا گیا

ربیع کی فصل کا مجموعی احاطہ 660.48 لاکھ ہیکٹر تک پہنچ گیا جو سیزن کی مسلسل پیش رفت کو ظاہر کرتا ہے

प्रविष्टि तिथि: 28 JAN 2026 7:24PM by PIB Delhi

زراعت اور کاشتکاروں کی بہبود کی وزارت نے 23 جنوری 2026 کو ربیع کی فصلوں کے تحت رقبہ کے احاطہ کی پیشرفت جاری کی ہے جیسا کہ ذیل میں دیا گیا ہے۔

 (رقبہ لاکھ ہیکٹر میں)

نمبر شمار

فصلیں

ربیع کا عام رقبہ (ڈی ای ایس)

ربیع کا حتمی رقبہ (2024-25)

بجائی کا اضافی رقبہ

گذشتہ برس 2024-25 کی مدت کے دوران اضافہ(+)/ تخفف (-)

 

 

2025-26

گذشتہ برس 2024-25 کی مدت

1

گیہوں

312.35

328.04

334.17

328.04

6.13

2

چاول

42.93

44.73

31.03

29.23

1.80

3

دالیں

140.42

134.08

137.55

133.94

3.61

a

چنا

100.99

91.22

95.88

91.22

4.66

b

مسور

15.13

16.99

18.12

17.66

0.45

c

کھیت مٹر

6.50

-

7.92

8.27

-0.35

d

کلتھی

1.98

-

1.98

2.41

-0.43

e

اڑد بین

6.16

6.18

4.81

5.25

-0.44

f

مونگ بین

1.41

1.36

0.90

0.95

-0.04

g

میٹھی مٹر

2.79

-

2.98

2.92

0.06

h

دیگر دالیں

5.46

18.33

4.95

5.25

-0.30

4

شری اَن اور موٹے اناج

55.33

59.05

60.70

57.45

3.25

a

جوار

24.62

25.17

23.01

24.22

-1.21

b

باجرہ

0.59

-

0.16

0.14

0.02

c

راگی

0.72

-

0.97

0.70

0.27

d

چھوٹے باجرے

0.16

-

0.13

0.10

0.03

e

مکئی

23.61

27.80

29.05

26.21

2.84

f

جو

5.63

6.08

7.37

6.08

1.29

5

تلہنیں

86.78

93.49

97.03

93.58

3.45

a

ریپ سیڈ اور سرسوں

79.17

86.57

89.36

86.57

2.79

b

مونگ پھلی

3.69

3.37

3.52

3.37

0.15

c

زعفران

0.72

0.64

0.89

0.67

0.22

d

سورج مکھی

0.79

0.81

0.64

0.53

0.12

e

تل

0.48

0.41

0.22

0.33

-0.10

f

السی

1.93

1.69

1.99

1.76

0.23

g

دیگر تلہنیں

0.00

-

0.40

0.35

0.05

 

مجموعی فصل

637.81

659.39

660.48

642.24

18.24

 

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No1219


(रिलीज़ आईडी: 2219807) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: हिन्दी , English