وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

ستھترواں یوم جمہوریہ: صدر جمہوریہ نے آئی سی جی کے اہلکاروں کو ممتاز ایوارڈوں کی منظوری دی

प्रविष्टि तिथि: 25 JAN 2026 7:09PM by PIB Delhi

صدرجمہوریہ ہند دروپدی مرمو نے 77ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر ہندوستانی کوسٹ گارڈ کے نمایاں اہلکاروں کو ممتاز ایوارڈوں کی منظوری دی ہے۔ ایوارڈ حاصل کرنے والوں کے نام درج ذیل ہیں:

اتی وششٹ سیوا میڈل

اے ڈی جی ڈونی مائیکل، پی ٹی ایم، ٹی ایم

وششٹ سیوا میڈل

ڈی آئی جی کے ایس سیتا رام

صدر کا تٹرکشک میڈل (ممتاز خدمت)

آئی جی اقبال سنگھ چوہان، ٹی ایم

آئی جی دتویندر سنگھ سینی، ٹی ایم

اتم جیون رکشا پدک

پی/این وی کے (ایم ای) سومیا رنجن بہیرا

تٹرکشک میڈل (بہادری) بعد از مرگ

آنجہانی کمانڈنٹ راکیش کمار رانا

آنجہانی کمانڈنٹ (جے جی) وپن بابو

آنجہانی پی/این وی کے (آر پی) کرن سنگھ

تٹرکشک میڈل (بہادری)

کمانڈنٹ  (جے جی) شیلیندر سنگھ بشٹ

 پی/این وی کے (آر پی) گوتم یادو

پی/این وی کے (آر پی) بنٹی کمار

تٹرکشک میڈل (توصیفی خدمات)

ڈی آئی جی ونود کمار پرمار

ڈی آئی جی ارون کمار بھردواج

ڈی آئی جی سدھاکر پاٹل

کمانڈنٹ اندو پی

پی/اے ڈی ایچ (آر او) تپس کمار بنرجی

**********

ش ح۔ ف ش ع

                      U: 1071

 


(रिलीज़ आईडी: 2218609) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी