قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 JAN 2026 7:41PM by PIB Delhi

دستور ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد،  وکیل جناب انشل @ انشل راج کی تقرری پٹنہ ہائی کورٹ کے جج کے طو رپر کی ہے۔

**********

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:1015


(ریلیز آئی ڈی: 2217895) وزیٹر کاؤنٹر : 45
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी