قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلان

प्रविष्टि तिथि: 14 JAN 2026 8:08PM by PIB Delhi

دستور ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات  کا استعمال کرتے ہوئے، صدر جمہوریہ ہند نے چیف جسٹس آف انڈیا کے ساتھ مشاورت کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جناب جسٹس سجوئے پال کی تقرری کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر کی ہے، جس کا اطلاق ان کے عہدہ سنبھالنے کی تاریخ سے ہوگا۔

**********

 

(ش ح –ا ب ن)

U.No:610


(रिलीज़ आईडी: 2214725) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी