نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر شری سی پی رادھا کرشنن 20 اور 21 دسمبر 2025 کے دوران تلنگانہ کا دورہ کریں گے
प्रविष्टि तिथि:
19 DEC 2025 6:17PM by PIB Delhi
بھارت کے نائب صدر، شری سی پی رادھا کرشنن، 20 اور 21 دسمبر 2025 کے دوران تلنگانہ کا دورہ کریں گے۔
20 دسمبر 2025 کو، نائب صدر راموجی فلم سٹی، حیدرآباد میں پبلک سروس کمیشنز کے چیئرپرسنز کی قومی کانفرنس کی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کریں گے۔
21 دسمبر 2025 کو، نائب صدر ورلڈ میڈیٹیشن ڈے کی تقریبات میں مہمان خصوصی کے طور پر ہارٹ فلنیس گلوبل ہیڈکوارٹرز، کانہا شانتی وانم، نندیگما میں شرکت کریں گے۔
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 3595
(रिलीज़ आईडी: 2206770)
आगंतुक पटल : 4