قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قانونی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی کارکردگی

प्रविष्टि तिथि: 18 DEC 2025 1:44PM by PIB Delhi

گزشتہ تین مالی برسوں، یعنی 2024-2023، 2025-2024، اور 2026-2025 (اکتوبر 2025 تک) کے دوران قانونی خدمات کے اداروں کی طرف سے فراہم کردہ مفت قانونی خدمات سے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد کے بارے میں ریاستی/مرکز کےزیرانتظام علاقوں کے لحاظ سے معلومات ضمیمہ-اے میں دی گئی ہیں۔

لیگل سروسز اتھارٹیز کی کارکردگی کی نگرانی اور جائزہ لینے کے لیے، قومی قانونی خدمات اتھارٹی نالسا تمام ریاسی قانونی خدمات اتھارٹیز (ایس ایل ایس اے) سے ماہانہ سرگرمی کی رپورٹس وصول کرتا ہے، جس میں کسی خاص مہینے میں کی گئی تمام سرگرمیوں کے بارے میں معلومات ہوتی ہیں۔ اس کے بعد، نالسا ماہانہ بنیادوں پر حکومت کو ایک حتمی سرگرمی کی رپورٹ پیش کرتا ہے، جس کا جائزہ لیا جاتا ہے اور اسے مرتب کیا جاتا ہے۔ ماہانہ سرگرمی کی رپورٹوں کے علاوہ، نالسا کو تمام ایس ایل ایس اے سے سالانہ رپورٹیں بھی موصول ہوتی ہیں، جن کی بنیاد پر نالسا اپنی سالانہ رپورٹ تیار کرتا ہے، جسے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے سامنے پیش کیا جاتا ہے۔

عملہ، عوامی شکایات، قانون اور انصاف سے متعلق پارلیمانی قائمہ کمیٹی قانونی خدمات اتھارٹیز ایکٹ 1987 کے تحت فراہم کی جانے والی قانونی امداد کا جائزہ لینے کے لیے وقتاً فوقتاً مختلف امور کا جائزہ لیتی ہے۔ مزید برآں، این اے ایل ایس اے اور محکمہ انصاف کے نمائندوں کے درمیان مختلف اہم معاملات پر باقاعدہ میٹنگیں ہوتی رہتی ہیں۔

لوگوں کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے لیے، لیگل سروسز اتھارٹیز بچوں، کارکنوں، آفات کے متاثرین، درج فہرست ذاتوں اور درج فہرست قبائل، اور معذور افراد سے متعلق مختلف قوانین اور اسکیموں پر ملک بھر میں قانونی بیداری کے پروگرام منعقد کرتی ہیں۔ مزید برآں، لیگل سروسز اتھارٹیز نے مختلف قوانین پر آسان زبان میں کتابچہ اور رسالے بھی تیار کیے ہیں، جو عوام میں تقسیم کیے گئے ہیں۔مزید برآں، قومی قانونی خدمات اتھارٹی (نالسا) نے دیہی بھارت میں قانونی بیداری کو فروغ دینے کے لئے مقامی خود حکومتی اداروں کے ساتھ اشتراک کے ذریعے نالسا (جاگرتی – انصاف سے متعلق آگاہی برائے نچلی سطح پر معلومات اور شفافیت کا اقدام) اسکیم، 2025 کا آغاز کیا ہے۔پچھلے تین برسوں کے دوران، لیگل سروسز اتھارٹیز کے زیر اہتمام قانونی آگاہی کے پروگراموں کی تعداد اور ان میں حصہ لینے والے افراد کی تعداد درج ذیل ہے:

سال

منعقد کئے گئے کیمپوں/پروگراموں کی تعداد

شرکت کرنے والے افراد کی تعداد

2023-24

4,30,306

4,49,22,092

2024-25

4,62,988

3,72,32,850

2025-26

(اکتوبر، 2025 تک)

3,00,112

2,16,13,002

ضمیمہ-اے

2023-24 سے 2026-2025 (اکتوبر، 2025 تک) کے دوران لیگل سروسز اتھارٹی ایکٹ، 1987 کے تحت فراہم کردہ قانونی خدمات کے ذریعے مستفید ہونے والے افراد کی تعداد کے سلسلے میں معلومات۔

نمبر شمار

قانونی خدمات اتھارٹی (ریاست/یوٹی)

2023-24

2024-25

2025-26 (اکتوبر 2025 تک)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

220

341

174

2

آندھرا پردیش

8,265

11,266

7,934

3

اروناچل پردیش

5,696

9,236

5,866

4

آسام

63,749

82,694

57,350

5

بہار

1,51,413

84,505

45,156

6

چنڈی گڑھ

2,822

2,951

1,875

7

چھتیس گڑھ

62,164

80,874

46,968

8

دادر اور نگر حویلی

55

45

57

دمن اور دیو

34

119

74

9

دہلی

1,21,882

76,526

42,756

10

گوا

1,558

1,889

2,135

11

گجرات

40,569

50,467

49,470

12

ہریانہ

76,863

82,194

75,191

13

ہماچل پردیش

7,346

6,222

3,896

14

جموں و کشمیر

11,396

18,602

14,484

15

جھارکھنڈ

2,69,303

3,28,365

2,52,931

16

کرناٹک

53,406

51,245

34,854

17

کیرالہ

36,498

26,571

20,182

18

لداخ

505

324

152

19

لکشدیپ

0

1

14

20

مدھیہ پردیش

2,25,510

2,33,009

1,44,783

21

مہاراشٹر

53,756

59,454

35,181

22

منی پور

62,635

99,062

50,281

23

میگھالیہ

2,371

2,754

3,083

24

میزورم

4,801

3,713

2,160

25

ناگالینڈ

4,603

5,012

6,429

26

اوڈیشہ

19,289

22,134

10,634

27

پڈوچیری

621

616

309

28

پنجاب

60,361

65,513

47,995

29

راجستھان

20,290

22,216

16,584

30

سکم

1,074

901

716

31

تمل ناڈو

45,180

52,528

33,194

32

تیلنگانہ

13,193

16,021

12,018

33

تریپورہ

9,964

10,303

5,259

34

اتر پردیش

29,079

22,732

19,097

35

اتراکھنڈ

21,339

34,208

31,284

36

مغربی بنگال

62,354

92,914

64,671

 

کل

15,50,164

16,57,527

11,45,197

             

یہ اطلاع آج راجیہ سبھا میں قانون اور انصاف کی وزارت میں وزیر مملکت (آزادانہ چارج) اور پارلیمانی امور کی وزارت میں وزیر مملکت جناب ارجن رام میگھوال نے دی۔

***

ش ح۔ ک ا۔ م ش

U.NO.3557

 


(रिलीज़ आईडी: 2206400) आगंतुक पटल : 5
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी