خلا ء کا محکمہ
پارلیمنٹ سوال: اسرو منصوبوں کے لیے فنڈز
प्रविष्टि तिथि:
18 DEC 2025 3:22PM by PIB Delhi
2020-21 سے لے کر اب تک اسرو منصوبوں کے لیے منظور شدہ فنڈز (بجٹ تخمینے)، جاری شدہ فنڈز (نظرثانی شدہ تخمینے) اور استعمال شدہ فنڈز کی تفصیلات ضمیمہ-1 میں فراہم کی گئی ہیں۔
فنڈز کی اجرائی 21-2020 کے بعد کسی بھی منصوبے کے لیے زیر التوا نہیں ہے۔
کسی بھی منصوبے کو فنڈز کی کمی کی وجہ سے روکا نہیں گیا اور نہ ہی کسی منصوبے میں فنڈز کی کمی کے باعث تاخیر ہوئی ہے۔
برائے کرم پی ڈی ایف دیکھنے کیلئے یہاں کلک کریں
***
ش ح-ع ح
Uno-3529
(रिलीज़ आईडी: 2206280)
आगंतुक पटल : 4