بجلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

این ایچ پی سی کے زیر تعمیر 8514 میگاواٹ کی صلاحیت کے آٹھ منصوبے

प्रविष्टि तिथि: 11 DEC 2025 5:49PM by PIB Delhi

اکتوبر 2025 تک این ایچ پی سی لمیٹڈ اور اس کی مشترکہ منصوبہ /  جے وی ماتحت کمپنیوں کے ذریعے کُل 23 آبی بجلی منصوبے کمیشن کیے جا چکے ہیں، جن کی مجموعی نصب شدہ صلاحیت 7,771 میگاواٹ ہے۔ گزشتہ تین برسوں اور رواں سال کے دوران ان منصوبوں سے مجموعی پیداوار درج ذیل ہے:

 

Year

Generation (Million Units)

2022-23

29,894

2023-24

26,056

2024-25

25,194

2025-26 (Apr-Oct)

23,015

این ایچ پی سی لمیٹڈ اور اس کی مشترکہ منصوبہ   / جے وی ماتحت کمپنیوں کے ذریعے اس وقت آٹھ (8) آبی بجلی کے منصوبے تعمیر کے مرحلے میں ہیں، جن کی مجموعی پیداوار کی صلاحیت 8,514 میگاواٹ ہے (تفصیل ضمیمہ میں ملاحظہ ہو)۔

این ایچ پی سی لمیٹڈ مقامی لوگوں، بشمول متاثرہ خاندانوں  ، کو ٹھیکیداروں کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کرتا ہے، جس سے مقامی آمدنی میں اضافہ ہوتا ہے اور ان کے معیارِ زندگی میں بہتری آتی ہے۔ اس کے علاوہ مقامی رہائشیوں اور متاثرہ خاندانوں کو بولی میں حصہ لینے کے مواقع بھی فراہم کیے جاتے ہیں، تاکہ مقامی کاروبار اور مقامی صنعت کاری کو فروغ دیا جا سکے۔

مزید برآں، شکایات کے ازالے کے لیے حکومتِ ہند نے “سینٹرلائزڈ پبلک گریونس ریڈریس اینڈ مانیٹرنگ سسٹم – سی پی گرامس (سی پی جی آر اے ایم ایس)” پورٹل شروع کیا ہے۔ اس پورٹل کے ذریعے موصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا جاتا ہے اور مقررہ مدت میں ان کا ازالہ کیا جاتا ہے۔

ضمیمہ

این ایچ پی سی لمیٹڈ اور اس کی /جے وی ماتحت کمپنیوں کے زیرِ تعمیر آبی بجلی منصوبوں کے نام، مجوزہ پیداواری صلاحیت، ممکنہ بجلی کی پیداوار، تخمینی لاگت اور کمیشننگ کی متوقع تاریخ سے متعلق تفصیلات۔

Sl. No.

Project

State

Capacity
(MW)

Design Energy

(MU)

Anticipated cost

(Rs. in cr)

Anticipated Commissioning Date

A

NHPC

 

  1.  

Subansiri Lower Hydroelectric Project

Arunachal Pradesh

2000

7422

27948

Dec-26

  1.  

Dibang Multipurpose Project

Arunachal Pradesh

2880

11223

31876

Feb-32

  1.  

Teesta-VI Hydroelectric Project

Sikkim

500

2400

8449

Sept-29

Sub Total

5380

21045

68273

 

B

JV/Subsidiaries

 

  1.  

Rangit-IV Hydroelectric Project

(being implemented by JPCL*)

Sikkim

120

508

1889

Apr-26

  1.  

Ratle Hydroelectric Project

(being implemented by RHPCL**)

UT of Jammu & Kashmir

850

3137

5282

Nov-28

  1.  

PakalDul Hydroelectric Project

(being implemented by CVPPL***)

UT of Jammu & Kashmir

1000

3230

12728

Dec-26

  1.  

Kiru Hydroelectric Project

(being implemented by CVPPL)

UT of Jammu & Kashmir

624

2272

5409

Dec-26

  1.  

Kwar Hydroelectric Project

(being implemented by CVPPL)

UT of Jammu & Kashmir

540

1975

4526

Mar-28

Sub Total

3134

11122

29834

 

GRAND TOTAL

8514

32167

98107

 

 

یہ اطلاع بجلی کے وزیر جناب منوہر لال نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔

************

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U :  2980   )


(रिलीज़ आईडी: 2202601) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी