بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

یومیہ بلیٹن: 10 دسمبر2025 کو سہ پہر3:00 بجے  (منسلک گراف)

प्रविष्टि तिथि: 10 DEC 2025 3:31PM by PIB Delhi

خصوصی نظر ثانی کا عم (ایس آئی آر) مرحلہ II

گنتی کا مرحلہ: 4 نومبر 2025 سے 11 دسمبر 2025 تک

ووٹروں سے متعلق مخصوص گنتی کے فارم (ای ایف) تقسیم اور ڈیجیٹائزیشن کی حیثیت کم ہوتی ہوئی ترتیب میں

ریاستیں/ مرکز کے زیر انتظام علاقے

بی ایل اوز اور بی ایل ایز کی تعداد

تقسیم کئے گئے ای ایف

ڈیجیٹائزڈ کئے گئے ایف ایف

نام

رائے دہندگان 27 اکتوبر  2025 تک

بی ایل اوز**

بی ایس ایز***

نمبر

فیصد

نمبر

فیصد

1. انڈمان اور نکو بار

3,10,404

411

736

3,10,402

100.00%

3,10,403

100.00%

2. لکشدیپ

57,813

55

133

57,813

100.00%

57,813

100.00%

3. مدھیہ پردیش

5,74,06,143

65,014

1,34,567

5,74,05,973

100.00%

5,74,06,113

100.00%

4. پڈوچیری

10,21,578

962

2,265

10,21,571

100.00%

10,21,575

100.00%

5. چھتیس گڑھ

2,12,30,737

24,371

38,846

2,12,30,536

100.00%

2,12,29,562

99.99%

6. گجرات

5,08,43,436

50,963

50,228

5,08,43,245

100.00%

5,08,40,761

99.99%

7. گوا

11,85,034

1,725

2,734

11,85,034

100.00%

11,84,674

99.97%

8. تمل ناڈو

6,41,14,587

68,470

2,46,069

6,41,10,380

99.99%

6,40,83,413

99.95%

9. مغربی بنگال

7,66,37,529

80,681

1,63,243

7,66,31,934

99.99%

7,65,31,278

99.86%

10. راجستھان*

5,48,84,479

52,490

1,03,252

5,46,55,911

99.58%

5,46,57,827

99.59%

11. اتر پردیش

15,44,30,092

1,62,486

4,41,582

15,43,96,289

99.98%

15,28,88,273

99.00%

12. کیرالہ#

2,78,50,855

25,468

60,061

2,77,97,055

99.81%

2,74,38,384

98.52%

کل

50,99,72,687

5,33,096

12,43,716

50,96,46,143

99.98%

50,76,50,076

99.59%

 

* راجستھان میں 193- انتا اسمبلی حلقہ میں ضمنی انتخاب کی وجہ سےایس آئی آر کو ملتوی کر دیا گیا  تھااور گنتی کا مرحلہ 8 دسمبر سے شروع ہوا۔

ہر اسمبلی حلقے کے الیکٹورل رجسٹریشن آفیسرز (ای آر اوز بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) کا تقرر ) ضلع انتخابی افسران (ڈی ای اوز) کی منظوری سےکرتے ہیں۔

* * * اعداد و شمار 29 نومبر 2025 تک کے ہیں ۔ تمام تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں سے مزید بوتھ لیول ایجنٹس (بی ایل اے) کی تقرری کی درخواست کی گئی ہے ۔

* * * * نوٹ: ڈیجیٹائزڈ ای ایف کے کل اعداد و شمار میں وہ ووٹر ز بھی شامل ہیں جو متعدد بارغیر حاضر ، نقل مکانی، فوت یا ایک سے زیادہ باراندراج کئے گئےرائے دہندگان بھی شامل ہیں ۔ # کیرالہ میں گنتی کے فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 18 دسمبر 2025 ہے۔

***************

گراف: گنتی فارم (ای ایف) کے مجموعی نمبر- طباعت شدہ ، تقسیم شدہ اور ڈیجیٹائزڈ

*******

(ش ح – ک ا ۔ ن ع)

U. No.2816


(रिलीज़ आईडी: 2201743) आगंतुक पटल : 10
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil