بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

یومیہ بلیٹن: 05 دسمبر 2025، سہ پہر 3:00 بجے (منسلک کیا گیا گراف(

प्रविष्टि तिथि: 05 DEC 2025 5:41PM by PIB Delhi

ووٹر فہرستوں کی خصوصی تفصیلی نظرثانی (ایس آئی آر) مرحلہ II

 

ذاتی تفصیلات کے اندراج  کا مرحلہ: 4 نومبر 2025 سے 11 دسمبر 2025 تک

ووٹر کے ذاتی  معلومات کے فارم (ای ایف) تقسیم اور ڈیجیٹائزیشن کی صورتحال ترتیب میں درج ذیل ہے۔

 

ریاست / مرکز کے زیر انتظام علاقے

بی ایل او/ بی ایل اے کی تعداد

تقسیم کئے گئے فارم

ڈیجیٹائز کئے گئے  فارم

نام

27  اکتوبر 2025 تک کے ووٹر

بی ایل اوز

ای ایل اے

تعداد

فیصد

تعداد

فیصد

1 . لکشدیپ

57,813

55

133

57,813

100.00%

57,813

100.00%

2 . راجستھان

5,46,56,215

52,222

1,02,737

5,46,49,276

99.99%

5,45,54,435

99.81%

3 گوا

11,85,034

1,725

2,734

11,85,032

100.00%

11,75,102

99.16%

4 انڈمان اور نکوبار جزائر

3,10,404

411

736

3,10,395

100.00%

3,06,774

98.83%

5 چھتیس گڑھ

2,12,30,737

24,371

38,846

2,12,17,941

99.94%

2,08,46,166

98.19%

6 مغربی بنگال

7,66,37,529

80,681

1,63,243

7,66,02,360

99.95%

7,57,46,895

98.84%

7 پڈوچیری

10,21,578

962

2,265

10,20,316

99.88%

10,04,619

98.34%

 8 مدھیہ پردیش

5,74,06,143

65,014

1,34,567

5,73,83,590

99.96%

5,63,33,825

98.13%

 9 تمل ناڈو

6,41,14,587

68,470

2,46,069

6,39,31,564

99.71%

6,23,54,263

97.25%

10 گجرات

5,08,43,436

50,963

50,228

5,07,87,814

99.89%

4,81,31,029

94.67%

11 کیرالہ

2,78,50,855

25,468

60,061

2,76,58,184

99.31%

2,59,90,160

93.32%

12 اتر پردیش

15,44,30,092

1,62,486

4,41,582

15,42,61,213

99.89%

13,72,69,878

88.89%

مجموعی تعداد

50,97,44,423

5,32,828

12,43,201

50,90,65,498

99.87%

48,37,70,977

94.90%

 

*اعداد و شمار میں راجستھان کی 193-انتا اسمبلی حلقہ شامل نہیں ہے کیونکہ وہاں ایس آئی آر ضمنی انتخاب کی وجہ سے مؤخر کیا گیا تھا اور ووٹر کے ذاتی معلومات کے فارم کا مرحلہ 8 دسمبر سے شروع ہوگا۔

**ہر اسمبلی حلقے کے انتخابی رجسٹریشن آفیسر (ای آر او) ، ضلع انتخابی افسر (ای ڈی او) کی منظوری سے بوتھ سطح کے  آفیسرز (بی ایل او) مقرر کرتے ہیں۔

***اعداد و شمار 29 نومبر 2025 تک۔ تمام تسلیم شدہ سیاسی  پارٹیوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ مزید بوتھ سطح کے   ایجنٹس (بی ایل ایز) مقرر کریں۔

****نوٹ: ڈیجیٹائز کیے گئے  فارمز (ای ایف) کی کل تعداد میں وہ ووٹرز بھی شامل ہیں جو غیر حاضر ہیں، دوسری جگہ  منتقل ہو گئے ہیں، وفات پا گئے ہیں یا جن کا ایک سے زیادہ جگہ پر اندراج ہے۔

 

گراف: ذاتی معلومات سے متعلق  فارم (ای ایف) کی مجموعی تعداد-طباعت شدہ ، تقسیم شدہ اور ڈیجیٹائزڈ

 

************

ش ح۔م ع۔ ت ح

U:2509


(रिलीज़ आईडी: 2199538) आगंतुक पटल : 4
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी