جل شکتی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کھلے رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) گاؤں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 04 DEC 2025 5:58PM by PIB Delhi

پینے کے پانی اور صفائی ستھرائی کا محکمہ ایس سی/ایس ٹی اکثریتی آبادی والے دیہاتوں کی تعداد کے بارے میں الگ ڈیٹا نہیں رکھتا ہے جنہیں کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) قرار دیا گیا ہے ۔

سوچھ بھارت مشن-گرامین (ایس بی ایم (جی)) فیز-2 کے تحت ، ایس بی ایم (جی) فیز-2کے انٹیگریٹڈ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم (آئی ایم آئی ایس) پر ریاست کی طرف سے ریکارڈ کردہ اعداد و شمار کے مطابق ، شناخت شدہ 2567 دیہاتوں میں سے 78 دیہات ، یعنی 3.03 فیصد دیہاتوں کو یکم دسمبر 2025 تک کھلے میں رفع حاجت سے پاک (او ڈی ایف) پلس قرار دیا گیا ہے ، بشمول 26 گاؤں جنہوں نے او ڈی ایف پلس ماڈل کا درجہ حاصل کیا ہے ۔

یہ معلومات وزیر مملکت برائے جل شکتی جناب  وی سومنّا نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری سوال کے جواب میں فراہم کیں ۔

****

ش ح۔ت ف۔ ج ا

 (U: 2468)


(ریلیز آئی ڈی: 2199269) وزیٹر کاؤنٹر : 26
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी