خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پی ایم کے ایس وائی کے تحت زرعی پروسیسنگ کلسٹروں کی پیش رفت


خوراک کی تیاری سے متعلق کلسٹروں کی آپریشنل صورتحال

زرعی پروسیسنگ کلسٹر کی ترقی سے متعلق صورتحال کی جانکاری

प्रविष्टि तिथि: 04 DEC 2025 3:20PM by PIB Delhi

ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کی وزارت(ایم اوایف پی آئی) ملک میں کلسٹر طریقہ کار (چھوٹے پروسیسنگ یونٹس کو اکٹھا کرنا)کی بنیاد پر خوراک کی تیاری کے یونٹس قائم کرنے کے لیے صنعت کاروں کی حوصلہ افزائی اور جدید بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے مقصد سے ’’پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی)‘‘ کے ایک جزوی منصوبے   ’’زرعی تیاری سے متعلق کلسٹرز (اے پی سی) کے لیے بنیادی ڈھانچے کی تخلیق‘‘   کے منصوبے پر عمل درآمد کر رہی ہے۔ اس اسکیم کے تحت عام علاقوں میں اہل منصوبے کی لاگت کا   35 فیصد   اور شمال مشرقی ریاستوں سمیت سکم، اور دشوار گزار علاقوں جیسے ہمالیائی ریاستیں (ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ)، نوٹیفائیڈ آئی ٹی ڈی پی علاقوں اور جزائر میں 50 فیصد  تک گرانٹ اِن ایڈ فراہم کی جاتی ہے، جو زیادہ سے زیادہ 10 کروڑ روپے  تک ہو سکتی ہے۔ اے پی سی اسکیم کسی خاص شعبے تک محدود نہیں۔ اس اسکیم کے تحت خوراک کی تیاری کے یونٹس کی ضروریات کے مطابق مشترکہ بنیادی سہولیات اور اہم بنیادی ڈھانچے کی ترقی کا تصور پیش کیا گیا ہے۔ اب تک وزارت نے سال 2020 سے اس اسکیم کے تحت   40 ایگرو پروسیسنگ کلسٹرز   کی منظوری دی ہے۔ ہر کلسٹر کے مقام، عملی حیثیت، سرمایہ کاروں کی اقسام، سرکاری و نجی سرمایہ کاری،  روزگارکاتخمینہ،استفادہ کرنے والے کسانوں کی تعداد اور ضمنی یونٹس کی تفصیلات ضمیمے میں منسلک ہیں۔

پروجیکٹ نافذ کرنے والی ایجنسیاں منصوبہ بندی، زمین کے حصول، انضباطی منظوریوں، مارکیٹ کے روابط اور ٹیکنالوجی اپنائے جانے سمیت تمام قانونی منظوریوں کے حصول کی خود ذمہ دار ہوتی ہیں۔ تاہم اگر پروجیکٹ نافذ کرنے والی ایجنسیوں کی طرف سے درخواست موصول ہوتی ہے تو وزارت متعلقہ محکموں/ایجنسیوں کے ساتھ رابطہ کر کے ان مسائل کے حل کے لیے قدم اٹھاتی ہے جن کا انہیں سامنا ہو۔

ڈبہ بند خوراک کی صنعتوں کے وزیر مملکت جناب رونیت  سنگھ نے آج لوک سبھا میں  ایک تحریری جواب  میں یہ جانکاری دی۔

 

ضمیمہ

"خوراک کی تیاری سے متعلق کلسٹرز کی عملی حیثیت"

نمبرشمار

پروجیکٹ کے نفاذ/عمل درآمد سے متعلق ایجنسی (پی ای اے/ پی ای اے )

شراکت دار سرمایہ کی قسم

ضلع

ریاست

وزارت کی طرف سے منظور شدہ یونٹس کی تعداد

منظوری کی تاریخ

پروجیکٹ لاگت (کروڑ میں)

گرانٹ منظور شدہ (کروڑ میں)

جاری کردہ کل گرانٹ (کروڑ میں)

نجی سرمایہ کاری

صورتحال

کل متوقع/ روزگار کی تخلیق

کسانوں کو فائدہ ہوا/مفید ہونے کی امید

1

میسرز رمن سنگھ گلوبل فوڈ پارک

شراکت داری

ایلورو

آندھرا پردیش

1

20.11.2023

25.85

10.00

3.33

15.85

نفاذ کے مرحلہ میں

853

4000

2

میسرز ایم آر ایگرو ٹیک ا نڈسٹریز

شراکت داری

نیلور

آندھرا پردیش

0

20.11.2023

28.76

10.00

0

18.76

نفاذ کے مرحلہ میں

949

4000

3

میسرز سری للیتا انٹرپرائزز انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

مشرقی گوداوری

آندھرا پردیش

0

28.02.2024

48.66

10.00

0

38.66

نفاذ کے مرحلہ میں

1606

4000

4

میسرز آلامندھا فوڈ پارک

شراکت داری

وجیا نگرم

آندھرا پردیش

0

28.02.2024

20.78

10.00

0

10.78

نفاذ کے مرحلہ میں

686

4000

5

میسرز سریندر ایگرو پروسیسنگ کلسٹر

ملکیت/ افراد

سونیت پور

آسام

6

09.01.2020

20.536

9.1446

8.22

11.39

تکمیل شدہ

677

4000

6

میسرز سمترا ایگرو فوڈ پارک

پرائیویٹ لمیٹڈ

دارنگ

آسام

3

30.03.2021

19.4408

7.5911

5.61

11.85

تکمیل شدہ

642

4000

7

میسرز سالٹ رینج ایگری سالوشن ایل ایل پی

ایل ایل پی

موریگاؤں

آسام

4

17.03.2021

23.0664

9.89

6.67

13.17

نفاذ کے مرحلہ میں

762

4000

8

میسرز نیزون فوڈز

شراکت داری

کامروپ

آسام

4

10.11.2022

25.546

10.00

3.33

15.55

نفاذ کے مرحلہ میں

843

4000

9

میسرز کے ڈی ایگرو انڈسٹریز

شراکت داری

کیچار

آسام

0

20.11.2023

27.24

10.00

0

17.24

نفاذ کے مرحلہ میں

899

4000

10

میسرز کے کے ایگرو ٹریڈ وینچرز پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

بیمیٹرا

چھتیس گڑھ

0

28.02.2024

68.866

10

0

58.87

نفاذ کے مرحلہ میں

2273

4000

11

میسرز مہاراجہ ڈی ہائیڈریشن پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

بھاو نگر

گجرات

1

08.06.2020

16.11

4.31

3.08

11.80

آپریشنل.

532

4000

12

میسرز اے پی جی فوڈز ڈویژن پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

سولن

ہماچل پردیش

0

28.02.2024

22.664

10.00

0

12.66

نفاذ کے مرحلہ میں

748

4000

13

میسرز اڈوپی فوڈ پارک

شراکت داری

اُڈپی

کرناٹک

3

16.03.2021

16.08

5.23

3.75

10.85

نفاذ کے مرحلہ میں

531

4000

14

میسرز سری لکشمی بالاجی ایگرو پارک پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

کوپل

کرناٹک

3

10.11.2022

36.34

10.00

3.18

26.34

نفاذ کے مرحلہ میں

1200

4000

15

میسرز سنتھائٹ انڈسٹریز پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

ایرناکولم

کیرالہ

2

30.04.2020

42.222

9.0504

8.37

33.17

آپریشنل

2100

3500

16

میسرز پرشن پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

دھر

مدھیہ پردیش

3

24.12.2020

23.6

9.8655

6.65

13.73

نفاذ کے مرحلہ میں

779

4000

17

میسرز پروین مسالےوالے

شراکت داری

ستارہ

مہاراشٹر

5

24.12.2020

64.69

10.00

6.75

54.69

نفاذ کے مرحلہ میں

2135

4000

18

میسرز بہیٹی کروشی سموہا ایل ایل پی

ایل ایل پی

واشم

مہاراشٹر

2

16.03.2021

12.54

2.84

1.99

9.69

نفاذ کے مرحلہ میں

414

4000

19

میسرز چنتیشور ایگرو پروسیسنگ پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

بیڈ،

مہاراشٹر

1

17.11.2021

22.50

8.2796

5.65

14.22

نفاذ کے مرحلہ میں

743

4000

20

میسرز ورشا ایگرو

شراکت داری

پونے

مہاراشٹر

2

10.11.2022

40.67

10.00

3.28

30.67

نفاذ کے مرحلہ میں

1342

4000

21

میسرز آریہ فوڈ اینڈ ادر پروڈکٹس پروسیسنگ یونٹ

شراکت داری

سولاپور

مہاراشٹر

0

20.11.2023

28.545

10.00

0

18.55

نفاذ کے مرحلہ میں

942

4000

22

میسرز دیویانش ایگرو اینڈ فوڈ پارک

شراکت داری

بھنڈرا۔

مہاراشٹر

0

10.11.2022

26.652

10.00

3.33

16.65

نفاذ کے مرحلہ میں

879

4000

23

میسرز ہرشیو ہیلتھی فوڈز اینڈ مور پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

ناگپور

مہاراشٹر

0

28.02.2024

39.32

10

0

29.32

نفاذ کے مرحلہ میں

1298

4000

24

میسرز وجے نگر بائیوٹیک پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

نبرنگ پور

اوڈیشہ

5

10.11.2022

50.524

10.00

6.66

40.52

تکمیل شدہ

1667

4000

25

میسرز گروڈا اربن ریمیڈیز لمیٹڈ

لمیٹڈ

جلور

راجستھان

0

10.11.2022

38.65

10.00

3.33

28.65

نفاذ کے مرحلہ میں

1275

4000

26

میسرز گرین فیلڈز ایگرو پارک

شراکت داری

ٹونک

راجستھان

0

20.11.2023

23.21

8.64

2.88

14.57

نفاذ کے مرحلہ میں

766

4000

27

میسرز تھیرو اناملائی مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

ترووانامالائی

تمل ناڈو

0

29.04.2020

25.506

5.74

1.81

19.76

نفاذ کے مرحلہ میں

842

4000

28

میسرز سلیم مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

سالم

تمل ناڈو

0

29.04.2020

25.252

5.97

1.88

19.28

نفاذ کے مرحلہ میں

833

4000

29

میسرز تھینی مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

تھینی

تمل ناڈو

0

29.04.2020

26.308

5.99

1.88

20.31

نفاذ کے مرحلہ میں

868

4000

30

میسرز دھرما پوری مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

کرشناگیری۔

تمل ناڈو

0

29.04.2020

26.826

5.8

1.85

20.93

نفاذ کے مرحلہ میں

886

4000

31

میسرز مدورئی مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

مدورئی

تمل ناڈو

0

29.04.2020

32.066

5.79

1.8

26.27

نفاذ کے مرحلہ میں

1059

4000

32

میسرز ڈنڈگل مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

ڈنڈیگل

تمل ناڈو

0

29.04.2020

29.018

6.73

2.12

22.28

نفاذ کے مرحلہ میں

957

4000

33

میسرز کڈالور مارکیٹ کمیٹی

حکومت ادارہ/تنظیم

کڈلور

تمل ناڈو

0

29.04.2020

25.002

5.97

1.88

19.02

نفاذ کے مرحلہ میں

825

4000

34

میسرز ڈیلٹا فوڈز

شراکت داری

پڈوکوٹائی،

تمل ناڈو

2

08.06.2020

24.3125

7.4

6.26

16.84

آپریشنل

803

4000

35

میسرز وامسی آر ایس انڈسٹریز زون

شراکت داری

ایروڈ

تمل ناڈو

1

17.11.2021

33.167

9.13

0

24.03

نفاذ کے مرحلہ میں

1094

4000

36

میسرز انٹیگریٹڈ سروس پوائنٹ پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

تروالور

تمل ناڈو

0

28.02.2024

42.635

10

6.66

32.64

نفاذ کے مرحلہ میں

1407

4000

37

میسرز کاکومنوسیڈس

ملکیت/ افراد

سدی پیٹ

تمل ناڈو

4

29.04.2020

39.8

7.43

5.02

32.37

نفاذ کے مرحلہ میں

1313

4000

38

میسرز مہادیوی ایگرو ملز پرائیویٹ لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

سدی پیٹ

تمل ناڈو

3

10.11.2022

44.48

10.00

6.66

34.48

نفاذ کے مرحلہ میں

1468

4000

39

میسرز گایتری ایگرو انڈسٹریل پاور لمیٹڈ

پرائیویٹ لمیٹڈ

نلگونڈہ

تلنگانہ

5

10.11.2022

23.393

5.82

3.88

17.57

نفاذ کے مرحلہ میں

772

4000

40

میسرز راجندر فیڈز ایل ایل پی

ایل ایل پی

سدی پیٹ

تلنگانہ

2

20.11.2023

44.00

10.00

0

34.00

نفاذ کے مرحلہ میں

1452

4000

 

*****

ش ح۔ع ح۔ف ر

U-2382


(रिलीज़ आईडी: 2198886) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी