کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے نے اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کے تحت 1,97,692 اسٹارٹ اپس کو تسلیم کیا


حکومت نے ڈی پی آئی آئی ٹی ریکگ نیشن(تسلیماتی) فریم ورک کے ذریعے اسٹارٹ اپ کی ترقی کو مضبوط کیا

प्रविष्टि तिथि: 02 DEC 2025 5:09PM by PIB Delhi

صنعت اور داخلی تجارت کے فروغ کے محکمے (ڈی پی آئی آئی ٹی) نے 31 اکتوبر 2025 تک اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کے تحت 1,97,692 اداروں کو اسٹارٹ اپ کے طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ اعترافات G.S.R نوٹیفکیشن 127 (ای) مورخہ 19 فروری 2019 کے تحت مقرر کردہ اہلیت کی شرائط کے مطابق دیئے گئے ہیں، جس میں اداروں کو اسٹارٹ اپ کے طور پر درجہ بندی کرنے کے معیار کا خاکہ پیش کیا گیا ہے۔

31 اکتوبر 2025 تک، کارپوریٹ امور کی وزارت (ایم سی اے) کے مطابق 6,385 تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کو بند (یعنی تحلیل یا منقطع) کے طور پر درجہ بندی کیا گیا ہے۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے (یو ٹی) کے لحاظ سے ان اداروں کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔

حکومت نے اسٹارٹ اپ کی بندش میں کوئی اضافے کا رجحان نہیں دیکھا ہے۔ جو بندشیں واقع ہوئی ہیں، وہ عام طور پر کاروباری ماڈل کی عملداری، مارکیٹ کی طلب کے مطابق ہم آہنگی، گھریلو اور عالمی معاشی حالات، تیار کردہ مصنوعات اور خدمات کی نوعیت، فنڈنگ کو راغب کرنے کی صلاحیت، اور دیگر کاروباری مخصوص عوامل سے متاثر ہوتی ہیں۔

اسٹارٹ اپ انڈیا حکومت ہند کی ایک پہل ہے، جس کے تحت حکومت تین فلیگ شپ اسکیمیں نافذ کر رہی ہے: فنڈ آف فنڈ فار اسٹارٹ اپس (ایف ایف ایس)، اسٹارٹ اپ انڈیا سیڈ فنڈ اسکیم (ایس آئی ایس ایف ایس)، اور کریڈٹ گارنٹی اسکیم فار اسٹارٹ اپس (سی جی ایس ایس)۔

ایف ایف ایس ایک کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ قائم کیا گیا ہے، جس میں وینچر کیپٹل سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لیے 10,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کی گئی ہے۔ یہ فنڈ اسمال انڈسٹریز ڈیولپمنٹ بینک آف انڈیا (ایس آئی ڈی بی آئی) کے ذریعے چلایا جاتا ہے، جو ایس ای بی آئی میں رجسٹرڈ متبادل سرمایہ کاری فنڈز (اے آئی ایف) کو سرمایہ فراہم کرتا ہے، جو بدلے میں اسٹارٹ اپس میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ 31 اکتوبر 2025 تک، کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں اے آئی ایف کو دی گئی رقم ضمیمہ-II میں درج ہے۔

ایس آئی ایس ایف ایس انکیوبیٹرز کے ذریعے سیڈ اسٹیج اسٹارٹ اپس کو مالی مدد فراہم کرتا ہے۔ اسے یکم اپریل 2021 سے نافذ کیا گیا ہے، جس کا حجم 945 کروڑ روپے ہے۔ 31 اکتوبر 2025 تک کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں انکیوبیٹرز کو منظور شدہ اور تقسیم شدہ رقم ضمیمہ-III میں رکھی گئی ہے۔

سی جی ایس ایس اہل مالیاتی اداروں کے ذریعے اسٹارٹ اپس کو ضمانت سے آزاد قرضے فراہم کرنے کے لیے نافذ کیا گیا ہے۔ اسے نیشنل کریڈٹ گارنٹی ٹرسٹی کمپنی (این سی جی ٹی سی) لمیٹڈ آپریشنل کرتی ہے اور یکم اپریل 2023 سے نافذ ہے۔ 31 اکتوبر 2025 تک، کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں اسٹارٹ اپ قرض لینے والوں کو فراہم کردہ ضمانت شدہ قرضوں کی تفصیلات ضمیمہ-IV میں درج ہیں۔

یہ معلومات کامرس اور صنعت کی وزارت کے وزیر مملکت جناب جتین پرساد نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں فراہم کی ہیں۔

 

ضمیمہ-I

11 نومبر 2025 تک، کارپوریٹ امور کی وزارت (ایم سی اے) کے اعداد و شمار کے مطابق، ڈی پی آئی آئی ٹی کے ذریعہ اسٹارٹ اپ کے طور پر تسلیم شدہ اداروں کی ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے لحاظ سے تعداد جو بند (یعنی تحلیل/منقطع) کے طور پر درجہ بندی کی گئی ہے، ضمیمہ-I میں دی گئی ہے۔

 

State/UT

Number of entities recognised as startups

categorized as closed (i.e., dissolved/struck-off)

Andaman and Nicobar Islands

3

Andhra Pradesh

121

Arunachal Pradesh

1

Assam

59

Bihar

96

Chandigarh

27

Chhattisgarh

64

Delhi

737

Goa

29

Gujarat

348

Haryana

306

Himachal Pradesh

14

Jammu and Kashmir

41

Jharkhand

64

Karnataka

845

Kerala

241

Madhya Pradesh

180

Maharashtra

1,200

Manipur

10

Meghalaya

4

Mizoram

3

Nagaland

4

Odisha

117

Puducherry

7

Punjab

50

Rajasthan

211

Sikkim

1

Tamil Nadu

338

Telangana

368

Tripura

9

Uttar Pradesh

598

Uttarakhand

58

West Bengal

231

Total

6,385

 

ضمیمہ-II

31 اکتوبر 2025 تک، ایف ایف ایس کے تحت کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں اے آئی ایفز کی جانب سے کمٹ کی گئی اور جاری/ڈراون رقم درج ذیل ہے:

(روپے کروڑ میں)

State/UT

2023

2024

2025 (as on 31st October 2025)

Amount Committed to AIFs

Amount Disbursed/Drawdown by AIFs

Amount

Committed to AIFs

Amount Disbursed/Drawdown by AIFs

Amount Committed to AIFs

Amount Disbursed/Drawdown by AIFs

Assam

-

2.42

-

1.63

-

-

Delhi

250.00

55.85

78.00

67.76

20.00

34.12

Gujarat

50.00

28.75

-

13.31

-

21.67

Haryana

-

21.33

20.00

1.36

45.00

17.41

Karnataka

495.00

201.49

551.00

227.67

245.00

286.07

Maharashtra

1,438.75

730.52

515.00

691.07

370.00

497.37

Rajasthan

-

-

20.00

-

-

-

Tamil Nadu

50.00

56.45

135.00

53.32

70.00

19.61

Telangana

-

56.24

-

18.82

100.00

3.32

Total

2,283.75

1,153.05

1,319.00

1,074.93

850.00

879.57

 

ضمیمہ-III
31
اکتوبر 2025 تک، کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں SISFS کے تحت انکیوبیٹرز کو منظور شدہ اور تقسیم کی گئی رقم درج ذیل ہے:
(
روپے کروڑ میں)

State/UT

2023

2024

2025 (as on 31st October 2025)

Amount approved to incubators

Amount disbursed to incubators

Amount approved to incubators

Amount disbursed to incubators

Amount approved to incubators

Amount disbursed to incubators

Andhra Pradesh

19.95

9.22

5.25

3.68

0

2.8

Assam

5.25

0

5.25

2.1

0

2.1

Bihar

8.4

3.02

0

1.22

0

2.35

Chhattisgarh

2.1

1.14

0

0

0

0.6

Delhi

30.45

10.4

4.2

6.54

2.1

4.38

Goa

0

1.82

3.15

2.25

0

2.66

Gujarat

5.25

3.98

5.25

5.82

2.63

9.44

Haryana

7.35

4.17

6.3

2.16

0

4.13

Himachal Pradesh

5.25

1.26

0

3.6

0

0

Jammu & Kashmir

5.25

2.1

0

0

0

0

Jharkhand

4.2

1.68

0

0

0

0

Karnataka

30.45

24.19

16.8

8.4

0

7.4

Kerala

0

0.3

0

1.5

0

3.54

Madhya Pradesh

8.4

5.51

5.25

5.23

0

0.63

Maharashtra

16.8

15.81

5.25

13.25

15.23

18.37

Mizoram

4.2

0.42

0

1.57

0

0

Nagaland

7.35

2.94

0

0.63

0

0

Odisha

16.28

5.41

0

7.24

0

0.07

Puducherry

0

0.91

0

2.51

0

1.58

Punjab

25.2

9.98

0

5.78

5.25

4.57

Rajasthan

12.6

10

5.25

5.58

1.58

5.66

Sikkim

0

0.91

0

0

0

0

Tamil Nadu

42

23.99

5.25

6.67

4.98

7.6

Telangana

15.75

12.49

13.65

7.14

0

8.17

Uttar Pradesh

10.5

8.86

18.9

10.75

5.25

5.25

Uttarakhand

0

1.58

0

1.58

3.15

0.92

West Bengal

0

1.58

0

0

2.1

2.34

Total

282.9

163.6

99.7

105.2

42.3

94.6

 

ضمیمہ-IV
31
اکتوبر 2025 تک، کیلنڈر سال 2023، 2024 اور 2025 میں CGSS کے تحت اسٹارٹ اپ قرض لینے والوں کو دیے گئے ضمانت شدہ قرض کی رقم درج ذیل ہے:
(
روپے کروڑ میں)

State/UT

Amount of loans guaranteed

2023

2024

2025 (as on 31st October 2025)

Andhra Pradesh

5.30

9.70

2.00

Assam

0.00

2.52

11.45

Bihar

0.00

0.28

0.00

Chandigarh

0.00

0.15

0.00

Delhi

25.65

25.96

2.50

Gujarat

6.50

3.00

30.27

Haryana

25.25

58.17

14.87

Jammu & Kashmir

10.00

4.35

5.00

Karnataka

30.16

37.18

24.88

Kerala

4.50

24.50

3.00

Madhya Pradesh

8.80

1.00

1.00

Maharashtra

59.75

64.99

34.83

Odisha

0.00

0.00

4.50

Rajasthan

11.80

20.50

0.00

Tamil Nadu

8.65

62.00

10.22

Telangana

0.30

5.17

0.00

Uttar Pradesh

18.12

20.86

6.88

Uttarakhand

0.00

10.00

0.00

West Bengal

6

30.75

2

Total

220.78

381.08

153.4

 

 

 ***

UR-2235

(ش ح۔اس ک  )

 


(रिलीज़ आईडी: 2197877) आगंतुक पटल : 4
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi