وزارت خزانہ
azadi ka amrit mahotsav

مالیاتی خدمات کے محکمہ نے خصوصی مہم 5.0 کو کامیابی کے ساتھ مکمل کیا


اس مہم نے ملک بھر میں صفائی اور کارکردگی کے عزم کا مظاہرہ کیا

ڈی ایف ایس  نےعوامی شکایات اور اپیلوں کا 100فیصد حل حاصل  کیا

صفائی مہم کے دوران 2 لاکھ مربع فٹ جگہ خالی کرائی گئی

پی ایس بی ایس اور ڈی ایف ایس کے دیگر مالیاتی اداروں نے ا سکریپ کو ضائع کرنے کے  بعد

 3.20 کروڑروپے  کی کمائی کی

Posted On: 04 NOV 2025 5:35PM by PIB Delhi

محکمہ مالیاتی خدمات (ڈی ایف ایس) اور اس کی تنظیموں نے ایک ماہ طویل خصوصی مہم 5.0 کامیابی سے مکمل کی۔ مہم نے زیر التوا معاملوں کو کم کرنے اور سوچھتا کو ادارہ جاتی بنانے کے لیے مختلف سرگرمیوں پر توجہ مرکوز کی۔ ڈی ایف ایس نے 2 اکتوبر سے 31 اکتوبر 2025 تک اسپیشل کمپین 5.0 کا مشاہدہ کیا جس میں بہتر خلائی انتظام، کسٹمر سینٹرک اقدامات اور ماحول کو صاف ستھرا اور سرسبز بنانے پر خصوصی حوصلہ افزائی کی گئی، اور مزید یہ کہ انہوں نے اسکریپ کے انتظام اور ٹھکانے پر زور دیا۔ ڈی ایف ایس ، پبلک سیکٹر کے بینکوں، پبلک سیکٹر کی انشورنس کمپنیوں اور دیگر پبلک سیکٹر کے مالیاتی اداروں جیسے این اے بی اے آر ڈی – نابارڈ،ایس آئی ڈی بی آئی، ایکزم بینک، این ایچ بی، آئی آئی ایف سی ایل وغیرہ کی تمام تنظیموں نے خصوصی مہم 5.0 میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

ڈی ایف ایس نے تمام شناخت شدہ عوامی شکایات، عوامی اپیلوں اور ایم پی ریفرنسز کا 100 نمٹایا۔ 2.15 لاکھ مربع فٹ جگہ خالی کر ائی گئی ہے جس سے اسکریپ کو ٹھکانے لگاتے ہوئے 3.20 کروڑ  روپے کی آمدنی ہوئی ہے اور اس کے لئےملک بھر میں 41,000 سے زائد مقامات پر صفائی مہم چلائی گئی۔

پبلک سیکٹر کے 12 بینکوں اور 28 علاقائی دیہی بینکوں نے پنشن شکایات ہفتہ منعقد کیا۔ کیمپوں میں پنشنرز کو شکایات کے اندراج اور ازالے کے علاوہ آن لائن لائف سرٹیفکیٹ اور ڈور اسٹیپ بینکنگ کی سہولیات کے بارے میں آگاہی دی گئی۔

مزید برآں، سائبر سکیورٹی کے تئیں بیداری پھیلانے کے لیے پی ایس بی ایس اور آر آر بی ایس کے ذریعے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف ویڈیوز اور جامد مواد پوسٹ کیے گئے۔ سائبر فراڈ سے نمٹنے کے لیے ان تعلیمی پوسٹس کے ذریعے حفاظتی نکات اور طریقوں کا اشتراک کیا گیا ۔ اس میں معلومات کا اضافہ کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے سائبر سکیورٹی پر ایک کتاب شائع کی ہے۔

محکمہ اور اس کی تنظیموں کی جھلکیاں اور کامیابیاں:

v صفائی مہم/سائٹس/دفاتر کو صاف کیا گیا: 41,041

v خالی جگہ: 2,15,965 مربع فٹ

v اسکریپ ڈسپوزل سے حاصل شدہ ریونیو:  3,20,58,911 روپے

v عوامی شکایات کا ازالہ: 6,207

v عوامی شکایات کی اپیلوں کا ازالہ: 2,139

مالیاتی خدمات کے شعبہ میں ہونے والی ڈی ایف ایس کی تنظیموں کو مالی خواندگی کی مہم، بینک کھاتوں میں نامزدگی کی رجسٹریشن/اپ ڈیٹ، غیر فعال کھاتوں کو فعال کرنا، لاکر معاہدوں کی تجدید، زیر التواء دعوؤں کو نمٹانے جیسی سرگرمیاں انجام دینے کے لیے آگاہ کیا گیا۔

تنظیموں کی طرف سے کی جانے والی تمام سرگرمیاں مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر باقاعدگی سے پوسٹ کی جاتی  ہیں۔ مہم کے دوران 500 سے زائد پوسٹس کی گئیں۔ اس اقدام کے ایک حصہ کے طور پر تنظیموں کے صارفین عملے کے اراکین، سینئر انتظامیہ اور تنظیموں کے سربراہ نے مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مہم کے دوران کیے گئے اچھے کام کے بارے میں بات چیت کی۔

خصوصی مہم 5.0 کے اختتام پر وزیر مملکت برائے خزانہ جناب پنکج چودھری کی  ایکس  پر سوشل میڈیا پوسٹ

1.jpg

ڈی ایف ایس  اور ڈی ایف ایس کے تحت تنظیم کی ٹویٹس اور سوشل میڈیا پوسٹس:

سائبر سکیورٹی اور فراڈ پر سوشل میڈیا پوسٹس کا لنک:

:

Link

Organisation

 

State Bank of India

https://www.instagram.com/reel/DQYTrSbCUDH/?igsh=MXNnam95b2U2ZjF5dA==

State Bank of India

https://x.com/UnionBankTweets/status/1978408006032453889

Union Bank of India

https://x.com/mahabank/status/1980250144151867435

Bank of Maharashtra

https://x.com/BankofIndia_IN/status/1974008963625587113

Bank of India

https://x.com/pnbindia/status/1980943638860554607

Punjab National Bank

https://x.com/UCOBankOfficial/status/1981011950990774634?t=wAcquG40KtyMVl6cUlgAnQ&s=08

UCO Bank

https://x.com/UCOBankOfficial/status/1983841434446020910?t=AizB4hr_jK2pSLG4iRGleQ&s=08

 

سوشل میڈیا پر خصوصی مہم 5.0 کے بارے میں تعریفی ویڈیوز کا لنک:

:

Link

Organisation

https://x.com/TheOfficialSBI/status/1983813862018408676?t=THa7fFY721bglip1YTB6sw&s=08

State Bank of India

https://x.com/TheOfficialSBI/status/1983466338103308434?t=IgwTzWIeHn8xsvcJBduAbQ&s=08

State Bank of India

https://x.com/TheOfficialSBI/status/1982037334544765246?t=FVHSTNVHSBf70PMiDi5WCA&s=08

State Bank of India

https://x.com/TheOfficialSBI/status/1981996775826391478?t=ZQ5jcqTWIwGhsQJE77HY6w&s=08

State Bank of India

https://x.com/LICIndiaForever/status/1983469759145586966?t=tnAagbvPGPq54dEMKkocVg&s=08

LIC of India

https://x.com/BankofIndia_IN/status/1981729894666256520?t=6w-xQ_m4oIQ4eK12BAPBwQ&s=08

Bank of India

https://x.com/pnbindia/status/1981942798958866876?t=h_CG3NQ7TiB9RZcBUCECJQ&s=08

Punjab National Bank

https://x.com/IndiaEximBank/status/1981714846367305728?t=v1hkfPQBJ5Wbefg65BFesQ&s=08

Exim Bank

 

************

ش ح-ظ ا-م ر

UR-775


(Release ID: 2186854) Visitor Counter : 3
Read this release in: English , हिन्दी