قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلامیہ

Posted On: 15 OCT 2025 6:40PM by PIB Delhi

ہندوستان کے آئین کے ذریعے تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے ، صدرجمہوریہ ہند  نے  ہندوستان کے چیف جسٹس سے مشاورت کے بعد ، جوڈیشیل آفیسر جناب ونے کمار دویدی کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جج  کے طورپر مقرر کیا ہے۔

*******

ش ح-  ع ح - م ذ

UR  No: 9917


(Release ID: 2179574) Visitor Counter : 7
Read this release in: English , हिन्दी