قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 SEP 2025 5:49PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کے ذریعے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، صدر نے کلکتہ ہائی کورٹ کے جج جسٹس سومن سین کی میگھالیہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے طور پر تقرری کو منظوری دے دی ہے۔ اس تقرری کا اطلاق اس تاریخ سے ہوگا جب وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔
******
ش ح۔ح ن۔س ا
U.No:6689
(ریلیز آئی ڈی: 2171897)
وزیٹر کاؤنٹر : 30