قانون اور انصاف کی وزارت
پریس ریلیز
Posted On:
04 SEP 2025 6:07PM by PIB Delhi
ہندوستان کے آئین کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، چیف جسٹس آف انڈیا کے مشورے سے، صدر جموریہ نے جناب جسٹس جناب چندر شیکھر، بمبئی ہائی کورٹ کے جج کو بمبئی ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرتے ہوئے خوشی محسوس کی ہے، جس تاریخ سے وہ اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے اسی تاریخ سے ان کی مدت ہوگی ۔
****
ش ح ۔ ال
UR-5683
(Release ID: 2163892)
Visitor Counter : 2