بھارتی چناؤ کمیشن
بہار ایس آئی آر 2025 - یومیہ بلیٹن: یکم اگست (دوپہر 3 بجے) سے 25 اگست (صبح 10 بجے) تک
دعویٰ اور اعتراضات دائر کرنے کے لیے7ایام باقی ہیں
Posted On:
25 AUG 2025 11:46AM by PIB Delhi
اے
|
مسودہ ووٹر فہرست کے سلسلہ میں سیاسی جماعتوں سے موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات
|
نمبر شمار
|
سے
|
بی ایل اے کی تعداد
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹایا گیا
|
قومی سیاسی جماعتیں
|
1
|
عام آدمی پارٹی
|
1
|
0
|
0
|
2
|
بہوجن سماج پارٹی
|
74
|
0
|
0
|
3
|
بھارتیہ جنتا پارٹی
|
53,338
|
0
|
0
|
4
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی)
|
899
|
0
|
0
|
5
|
انڈین نیشنل کانگریس
|
17,549
|
0
|
0
|
6
|
نیشنل پیپلز پارٹی
|
7
|
0
|
0
|
ریاستی سیاسی جماعتیں
|
1
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسی-لینن) (لبریشن)
|
1,496
|
10
|
0
|
2
|
جنتا دل (یونائٹیڈ)
|
36,550
|
0
|
0
|
3
|
لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)
|
1,210
|
0
|
0
|
4
|
راشٹریہ جنتا دل
|
47,506
|
0
|
0
|
5
|
راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی
|
1,913
|
0
|
0
|
6
|
راشٹریہ لوک سمتا پارٹی
|
270
|
0
|
0
|
|
کل
|
1,60,813
|
10
|
0
|
|
|
|
|
|
|
1۔سیاسی جماعتوں کے ذریعہ مقرر کردہ بی ایل اے عوام سے دعوے (فارم 6) اور عوام سے اعتراض (فارم 7) جمع کر سکتے ہیں اور مقررہ اعلامیے کے ساتھ ازخود اعتراض دائر کر سکتے ہیں ۔ عام شکایات ، بغیر کسی مقررہ فارم یا اعلامیے کے دعووں (فارم 6) اور اعتراضات (فارم 7) کے طور پر شمار نہیں کی جاتی ہیں ۔
بی
|
مسودہ ووٹرفہرست کے حوالے سے، رجسٹریشن آف الیکٹرز رولز 1960 کے قاعدہ 20(3)(بی)کے تحت، ایسے افراد کی جانب سے، جو اُس اسمبلی حلقے کے رائے دہندگان نہیں ہیں، لیکن جنہوں نے عوامی نمائندگی ایکٹ 1950 کی دفعہ 2(جی)کے مطابق، الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر(ای آر او)کو درخواست جمع کروائی گئی ہے۔
|
اہل ووٹروں کی شمولیت اور غیراہل ووٹروں کے نام خارج کرنا
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹایا گیا
|
0
|
0
|
|
|
|
|
سی
|
مسودہ ووٹر فہرست کے حوالے سے ووٹروں سے براہ راست موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات
|
اہل ووٹروں کی شمولیت اور غیراہل ووٹروں کے نام خارج کرنا
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹایا گیا
|
1,40,931
|
14,374
|
|
|
|
|
ڈی
|
18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے نئے ووٹروں سے موصول ہونے والے فارم (بی ایل اے سے موصول ہونے والے فارم چھ سمیت)
|
فارم 6 + اعلامیہ
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹایا گیا
|
3,79,692
|
0
|
|
|
|
|
- ضوابط کے مطابق، دعووں اور اعتراضات کو متعلقہ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر (ای آر او) یا اسسٹنٹ الیکٹورل رجسٹریشن آفیسر (اے ای آر او) کی جانب سے کم از کم 7 دن کے نوٹس کی مدت ختم ہونے کے بعد اور اہل ہونے کی تصدیق کےساتھ نمٹایا جانا ہے۔
- ایس آئی آر کے احکامات کے مطابق، یکم اگست 2025 کو شائع شدہ مسودہ ووٹر فہرست سے کسی بھی نام کو مکمل تحقیق، منصفانہ اور مناسب موقع دیے بغیراور ای آر او/اے ای آر او کی جانب سے تحریری اور مدلل حکم کے بغیر حذف نہیں کیا جا سکتا ہے۔
- یکم اگست 2025 کی مسودہ انتخابی فہرست میں شامل نہ ہونے والےافراد کی فہرست، وجوہات کے ساتھ، ضلع وارڈی ای او/ ڈی ایم کی ویب سائٹس پر اورسی ای او کی ویب سائٹ پرای پی آئی سی نمبر کے ذریعہ تلاش کے قابل فارمیٹ میں دستیاب ہے۔ متاثرہ افراد اپنی شکایات اور دعووں کے ساتھ اپنا آدھار کارڈ منسلک کر کے جمع کرا سکتے ہیں۔
******
بہار ایس آئی آر 2025
- خالص انتخابی فہرست جمہوریت کو مضبوط کرتے ہیں ۔
- ہر پولنگ اسٹیشن کے لیے انتخابی فہرست قانون کے مطابق سختی سے تیار کیے جاتے ہیں ۔
- بہار میں 24 جون 2025 سے خصوصی جامع نظر ثانی (ایس آئی آر) کا آغاز ہوا ہے ۔
- بی ایل او کے ساتھ ساتھ سیاسی جماعتوں کے ذریعہ مقرر کردہ بی ایل ای کے ذریعہ علاقائی سطح کی تحقیقات کے دوران موصول ہونے والے گنتی فارموں کی بنیاد پر ، مسودہ فہرست یکم اگست 2025 کو شائع کی گئی ہے اور بہار کی تمام 12 تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں کے ساتھ لنک 1پر شیئر کی گئی ہے ۔
- انتخابی فہرست کے مسودے میں اپنا نام چیک کرنے کے لیے صرف لنک 2پر اپنا ای پی آئی سی نمبر ٹائپ کریں ۔
- اگر کوئی اہل ووٹر چھوٹ گیا ہے: متاثرہ افراد یکم ستمبر 2025 سے پہلے آدھار کارڈ کی کاپی کے ساتھ فارم 6 میں اپنا دعوی دائر کر سکتے ہیں ۔ لنک 3
- اگر کوئی نااہل ووٹر شامل ہو گیا ہے: اس اسمبلی حلقے کا کوئی بھی متاثرہ ووٹر یکم ستمبر 2025 سے پہلے فارم 7 میں مخصوص اعتراض دائر کر سکتا ہے ۔ لنک 3
- 12 تسلیم شدہ سیاسی جماعتوں میں سے کسی کے ذریعہ مقرر کردہ بی ایل اے بھی مخصوص دعوے (فارم 6 میں جمع کردہ) جمع کر سکتے ہیں اور بی ایل او کو مقررہ اعلامیے کے ساتھ فارم 7 میں اعتراضات دائر کر سکتے ہیں ۔لنک 4
- کوئی بھی شخص جو اس اسمبلی حلقے کا ووٹر نہیں ہے ، وہ آر ای آر 1960 کے قاعدہ 20 (3) (بی) کے مطابق اعلان/حلف کے ساتھ مخصوص اعتراض بھی دائر کر سکتا ہے ۔لنک 5
***
ش ح۔ م ش ع۔ ش ہ ب
(U: 5263)
(Release ID: 2160499)