بھارتی چناؤ کمیشن
جنتا دل (سیکولر) کے وفد کے ساتھ الیکشن کمیشن آف انڈیا کی بات چیت
Posted On:
21 AUG 2025 4:38PM by PIB Delhi

چیف الیکشن کمشنر جناب گیانش کمار اور الیکشن کمشنروں ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے جنتا دل (سیکولر) کے ایک وفد کے ساتھ بات چیت کی، جس کی قیادت اس کے قومی جنرل سکریٹری اور مجاز نمائندےکے آر شیوکمار نے کی۔ آج نئی دہلی کے نرواچن سدن میں ان کے مشورے سے آگاہی حاصل ہوئی۔
پس منظر
یہ میٹنگ ای سی آئی کی طرف سے مختلف قومی اور ریاستی سیاسی جماعتوں کے صدور کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے سلسلے کی کڑی ہے۔ یہ گفتگوتعمیری بات چیت کی ایک طویل ضرورت کے احساس کی ترجمانی ہے جسکا مقصد قومی اور ریاستی پارٹی صدور کو کمیشن کے ساتھ براہ راست اپنی تجاویز اور خدشات کا اشتراک کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔ یہ اقدام تمام متعلقین کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک کے مطابق انتخابی عمل کو مزید مضبوط بنانے کے کمیشن کے وسیع نظریہ سے ہم آہنگ ہے۔
گزشتہ 150 دنوں کے دوران، کل 4,719 کل جماعتی کی گئیں جن میں 40 میٹنگیں سی ای اوز، 800 ڈی ای اوز اور 3879 ای آر اوز نے کیں جن میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 28,000 سے زیادہ نمائندے شامل ہوئے۔
تسلیم شدہ قومی پارٹی
|
نمبرشمار
|
سیاسی پارٹی کا نام
|
وفد کی قیادت کرنے والے
|
ملاقات کی تاریخ
|
|
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی)
|
محترمہ مایاوتی (پارٹی صدر)
|
6 مئی 2025
|
|
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)
|
جناب جگت پرکاش نڈا (پارٹی صدر)
|
8مئی 2025
|
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
|
جناب ایم اے بے بی (جنرل سکریٹری)
|
10 مئی 2025
|
|
نیشنل پیپلز پارٹی
|
جناب کونراڈ سنگما (پارٹی صدر)
|
13 مئی 2025
|
|
عام آدمی پارٹی (اے اے پی)
|
جناب اروند کیجریوال (قومی کنوینر)
|
15مئی 2025
|
تسلیم شدہ ریاستی پارٹی
|
6.
|
آل انڈیا ترنمول کانگریس
|
محترمہ چندریما بھٹاچاریہ (مستند نمائندہ)
|
یکم جولائی 2025
|
7۔
|
یووجن شرمک رائتھو پارٹی
|
جناب وائی وی سبا ریڈی
|
3جولائی 2025
|
8.
|
سماج وادی پارٹی
|
جناب رام گوپال یادو (سیکرٹری جنرل)
|
3جولائی 2025
|
9.
|
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین
|
جناب اسد الدین اویسی (قومی صدر)
|
7 جولائی 2025
|
10۔
|
تلگو دیشم پارٹی
|
جناب پالا سری نواس راؤ (ریاستی صدر)
|
15 جولائی 2025
|
11۔
|
دراوڑ منیترا کڑگم
|
جناب این آر ایلانگو
|
17 جولائی 2025
|
12.
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ-لیننسٹ (لبریشن)
|
جناب سنجے شرما (مجاز نمائندہ)
|
22 جولائی 2025
|
13.
|
ٹپرا موتھا پارٹی
|
جناب برشکیتو دیب برما (جنرل سکریٹری)
|
23 جولائی2025
|
14.
|
آل انڈیا انا دراوڑ منیترا کزگم
|
جناب شانموگم (مجاز نمائندہ)
|
24 جولائی 2025
|
15۔
|
شیوسینا
|
جناب ادے سامنت
|
29 جولائی 2025
|
16۔
|
جنتا دل (متحدہ)
|
جناب آفاق احمد خان (مجاز نمائندہ)
|
31 جولائی 2025
|
17۔
|
انڈیجینس پیپلز فرنٹ آف تریپورہ
|
جناب پریم کمار ریانگ (پارٹی صدر)
|
یکم اگست 2025
|
18۔
|
بھارت راشٹرا سمیتی
|
جناب کے ٹی راما راؤ (کارگزار صدر)
|
5 اگست 2025
|
19.
|
لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)
|
جناب اے کے باجپئی (نائب صدر)
|
7اگست 2025
|
20۔
|
نیشنلسٹ کانگریس پارٹی
|
جناب برج موہن شریواستو (مجاز نمائندہ)
|
12 اگست 2025
|
21۔
|
بیجو جنتا دل
|
جناب دیبی پرساد مشرا (سینئر نائب صدر اور مجاز نمائندہ)
|
19 اگست 202
|
********
ش ح۔ع و۔ن ع
U-5109
(Release ID: 2159377)