بھارتی چناؤ کمیشن
بہار ایس آئی آر 2025: روزانہ بلیٹن یکم اگست (سہ پہر 3 بجے) سے 15 اگست (صبح 9 بجے) تک
Posted On:
15 AUG 2025 3:59PM by PIB Delhi
اے
|
مسودہ فہرست پرسیاسی جماعتوں کے ذریعے موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات
|
نمبر شمار
|
از
|
بی ایل اے کی تعداد
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹا ئے گئے دعوے
|
نیشنل پارٹیاں
|
1
|
عام آدمی پارٹی
|
1
|
0
|
0
|
2
|
بہوجن سماج پارٹی
|
74
|
0
|
0
|
3
|
بھارتیہ جنتا پارٹی
|
53,338
|
0
|
0
|
4
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ)
|
899
|
0
|
0
|
5
|
انڈین نیشنل کانگریس
|
17,549
|
0
|
0
|
6
|
نیشنل پیپلز پارٹی
|
7
|
0
|
0
|
ریاستی پارٹیاں
|
1
|
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ لیننسٹ) (لبریشن)
|
1,496
|
0
|
0
|
2
|
جنتا دل (یونائیٹڈ)
|
36,550
|
0
|
0
|
3
|
لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس)
|
1,210
|
0
|
0
|
4
|
راشٹریہ جنتا دل
|
47,506
|
0
|
0
|
5
|
راشٹریہ لوک جن شکتی پارٹی
|
1,913
|
0
|
0
|
6
|
راشٹریہ لوک سمتا پارٹی
|
270
|
0
|
0
|
|
کل
|
1,60,813
|
0
|
0
|
بی
|
مسودہ فہرست پررائے دہندگان سے براہ راست موصول ہونے والے دعوے اور اعتراضات
|
اہل رائے دہندگان کی شمولیت اور نااہل رائے دہندگان کا اخراج
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹا ئے گئے دعوے
|
28,370
|
857
|
|
|
|
|
سی
|
18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے نئے رائے دہندگان سے موصول ہونے والے فارم (بی ایل اے سے موصول ہونے والے فارم 6 سمیت)
|
فارم 6 + اعلامیہ
|
موصولہ
|
7 دن کے بعد نمٹا دیا جائے
|
1,03,703
|
0
|
|
|
|
|
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
- ضوابط کی رو سے ، دعووں اور اعتراضات کو متعلقہ ای آر او / اے ای آر او کے ذریعہ اہلیت دستاویزات کی تصدیق کے 7 دن بعد نمٹایا جاناہے۔
- ایس آئی آر کے احکامات کے مطابق یکم اگست 2025 کو شائع کردہ مسودہ فہرست میں ای آر او/ اے ای آر او کے ذریعے انکوائری اور منصفانہ اور معقول موقع فراہم کرنے کے بعد اسپیکنگ آرڈر جاری کیے بغیر کسی بھی نام کو حذف نہیں کیا جاسکتا۔
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 4760
(Release ID: 2156879)