ماحولیات، جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پارلیمانی سوال: سی اے ایم پی اے فنڈز

Posted On: 31 JUL 2025 4:46PM by PIB Delhi

معاوضہ دار جنگلاتی فنڈ بندوبست اور منصوبہ بندی اتھارٹی (سی اے ایم پی اے) معاوضہ دارجنگل بانی فنڈ ایکٹ 2016 کے تحت تشکیل دی گئی ہے۔  اس ایکٹ ون (سنرکشن ایوم سموردھن) ادھینیم ، 1980 کی دفعات کے مطابق غیر جنگلاتی مقاصد کے لیے جنگلاتی زمین کو تبدیل کرنےکے سبب جنگل اور ماحولیاتی نظام کی خدمات کے نقصان کی تلافی کے لیے صارف ایجنسیوں سے موصول ہونے والے معاوضے کے محصولات کو جمع کرنے کے لیے ہندوستان کے پبلک اکاؤنٹس اور ہر ریاست کے پبلک اکاؤنٹس کے تحت فنڈز کے قیام کا بندوبست کیا گیا ہے۔  ان فنڈز کو معاوضہ دار شجرکاری فنڈ (سی اے ایف) ایکٹ ، 2016 اور سی اے ایف ضوابط، 2018 کی دفعات کے مطابق معاوضہ دارشجرکاری اور دیگر متعلقہ سرگرمیوں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔  ریاست کے لحاظ سے پچھلے پانچ سال میں سی اے ایم پی اے فنڈز کے تحت کی گئی شجرکاری کی تفصیلات ذیل میں منسلک ہیں:

 

نمبر

شمار

ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقے

مالی سال 21-2020 سے 25-2024 تک سی اے ایم پی اے فنڈز کے تحت معاوضہ دار شجر کاری کی گئی

(ہیکٹیئر میں)

1

انڈمان اور نکوبار جزائر

264.06

2

آندھرا پردیش

5477.56

3

اروناچل پردیش

41438.92

4

آسام

2299.278

5

بہار

6154.27

6

چنڈی گڑھ

1.94

7

چھتیس گڑھ

12477.2

8

دہلی

359.92

9

گوا

2378

10

گجرات

25359.36

11

ہریانہ

9732.05

12

ہماچل پردیش

7621

13

جموں و کشمیر

11908.58

14

جھارکھنڈ

27791.29

15

کرناٹک

4907.36

16

کیرالہ

343.6

17

لداخ

21746.82

18

مدھیہ پردیش

20553.94

19

مہاراشٹر

2245.515

20

منی پور

781.5

21

میگھالیہ

2684.8

22

میزورم

2570.24

23

اڈیشہ

30529.95

24

پنجاب

6717.465

25

راجستھان

12143.71

26

سکم

1047.4

27

تمل ناڈو

167.33

28

تلنگانہ

22958.63

29

تریپورہ

4106.14

30

اتر پردیش

10998.45

31

اتراکھنڈ

21023.07

32

مغربی بنگال

1398.79

 

’زمین‘ ریاستی حکومت کا موضوع ہے۔  جنگلاتی علاقوں اور ان کی قانونی حدود کا تعین اور دیکھ بھال متعلقہ ریاستی حکومت کرتی ہے۔

جنگلات کے تحفظ کی بنیادی ذمہ داری متعلقہ ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹی) پر عائد ہوتی ہے  متعلقہ ریاستی حکومتیں اور مرکز کے زیر انتظام علاقے کی انتظامیہ قابل اطلاق ایکٹ، ضوابط اور رہنما خطوط کے مطابق خلاف ورزیوں کے خلاف کارروائی کرتی ہے۔

ون (سنرکشن ایوم سموردھن) ادھینیم ، 1980 کی خلاف ورزیوں سے مذکورہ ادھینیم کے دفعہ 3 اے اور 3 بی کے مطابق اوراس کے تحت بنائے گئے قواعد/رہنما خطوط بشمول اقتباس 1.16 کے تحت وزارت کی طرف سے 29.12.2023 کو جاری کردہ مربوط رہنما خطوط اور وضاحتوں کے تحت کیس کی بنیاد پر نمٹا جاتا ہے ۔

یہ معلومات ماحولیات، جنگلات اور آب وہوا میں تبدیلی کے وزیر مملکت جناب کیرتی وردھن سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔

****

 

ش ح۔ک ح۔ ش ت

U NO: 4067


(Release ID: 2152415) Visitor Counter : 2
Read this release in: English , Hindi