قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قبائلیوں کو روزگار

Posted On: 31 JUL 2025 4:50PM by PIB Delhi

لوک سبھا میں، قبائلی امور کے مرکزی مملکت وزیر جناب درگاداس اُئیکے نے آج جناب مراری لال مینا اور ایڈووکیٹ گووال کاگاڑا پاڈوی کی جانب سے پوچھے گئے ایک غیر ستارہ والے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا  کہ پردھان منتری جن جاتیہ وکاس مشن (پی ایم جے وی ایم) اور پردھان منتری جن جاتی آدیواسی نیائے مہا ابھیان (پی ایم جے اے این ایم اے این) کے تحت وزارت، ریاستی حکومتوں کو ‘‘ون دھن وکاس کیندروں (وی ڈی وی کیز)‘‘ کے قیام کے لیے مالی معاونت فراہم کرتی ہے۔ یہ مراکز قبائلی سیلف ہیلپ گروپس(ایس ایچ جی) کے کلسٹرز پر مشتمل ہوتے ہیں۔  وی ڈی وی کیز سے منسلک قبائلی افراد کو ویلیو ایڈیشن کی تربیت اور مارکیٹ سے جوڑنے کی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں تاکہ ان کی روزگار/خود روزگار کی سرگرمیوں میں مدد ملے۔ اس کے علاوہ،  ٹریفیڈقبائلی مصنوعات کی مارکیٹنگ کے لیے پیشگی روابط فراہم کرتا ہے۔ اس مقصد کے لیے قبائلی کاریگروں کو بطور سپلائر رجسٹر کیا جاتا ہے اور ان سے مصنوعات خریدی جاتی ہیں۔ٹریفیڈ نے راجستھان کے ضلع دوسہ میں 11 کاریگرسپلائرز کو رجسٹر کیا ہے جو 90 خاندانوں سے وابستہ ہیں۔ راجستھان سمیت وی ڈی وی کیز کی ریاست وار تفصیلات ضمیمہ-1 میں دی گئی ہیں۔

اس کے علاوہ نیشنل شیڈیولڈ ٹرائبس فائنانس اینڈ ڈیولپمنٹ کارپوریشن (این ایس ٹی ایف ڈی سی) ، جو کہ قبائلی امور کی وزارت کے تحت ایک مرکزی عوامی شعبے کا ادارہ(سی پی ایس ای) ہے، مستحق درج فہرست قبائلی افراد کو آمدنی بڑھانے والی سرگرمیوں/خود روزگار کے لیے مراعاتی قرض فراہم کرتی ہے، تاکہ ان میں کاروباری صلاحیت اور خود انحصاری کا جذبہ پیدا ہو۔گزشتہ پانچ برسوں کے دوران، راجستھان سمیت ریاست وار مستفیدین کی تفصیل اور انہیں دیے گئے قرض کی رقم ضمیمہ-2 میں دی گئی ہے۔

پردھان منتری جن جاتیہ وکاس مشن (پی ایم جے وی ایم) اسکیم کے تحت، وزارت نے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) پرمعمولی جنگلاتی پیداوار ( ایم ایف پی) کی خریداری کے لیے راجستھان کی ریاستی حکومت کو 20.00 لاکھ روپے کا ریوالونگ فنڈفراہم کیا ہے۔ اب تک راجستھان ریاست نے 377.51 میٹرک ٹن ایم ایف پیز کی خریداری کی اطلاع دی ہے، جس کی مالیت 251.88 لاکھ روپے ہے۔

ضمیمہ 1

پی ایم جے وی ایم وی ڈی وی کیز کی ریاست وار تفصیلات

 

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

منظور شدہ  وی ڈی وی کیز کی تعداد

استفادہ کنندگان کی تعداد

منظورکیا گیا فنڈز

(لاکھوں میں)

1

آندھرا پردیش

415

123258

6162.9

2

اروناچل پردیش

106

32897

1590

3

آسام

508

154976

7620

4

چھتیس گڑھ

139

41700

2085

5

دادرنگر حویلی اور دمن اور دیو

1

302

15

6

گوا

10

3000

150

7

گجرات

200

57968

2895.65

8

ہماچل پردیش

4

1110

55.5

9

جموں و کشمیر

100

29791

1457

10

جھارکھنڈ

146

43701

2174.7

11

کرناٹک

140

41748

2087.4

12

کیرالہ

44

12038

597.25

13

لداخ

10

3000

150

14

مدھیہ پردیش

126

37860

1890

15

مہاراشٹر

279

83850

4185

16

منی پور

204

61,503

3051.8

17

میگھالیہ

169

50835

2534.1

18

میزورم

286

84268

4211.55

19

ناگالینڈ

347

104068

5203.4

20

اوڈیشہ

170

50094

2479.25

21

راجستھان

505

152362

7511.55

22

سکم

80

23801

1169.05

23

تمل ناڈو

8

2400

120

24

تلنگانہ

17

5100

255

25

تریپورہ

57

16116

776

26

اتر پردیش

25

7238

359.55

27

اتراکھنڈ

12

3605

179.95

28

مغربی بنگال

22

6719

329.35

کل تعداد

4130

1235308

61296

 

پی ایم- اے اے این ایم اے این وی ڈی وی کیز کی ریاست وار تفصیلات

نمبرشمار

ریاست/ مرکز کے زیرانتظام علاقے

منظور شدہ  وی ڈی  وی کیز کی تعداد

استفادہ کنندگان کی تعداد

منظورکیا گیا فنڈز

(لاکھوں میں)

1

انڈ مان ونکوبار جزائر

1

56

2.8

2

 آندھرا پردیش

73

6,162

307.55

3

چھتیس گڑھ

16

2,422

119.75

4

گجرات

21

1,050

52.5

5

جھارکھنڈ

35

2,876

143.8

6

کرناٹک

33

1,836

91.8

7

کیرالہ

7

537

26.85

8

مدھیہ پردیش

83

5,091

254.5

9

مہاراشٹر

40

3,624

181.2

10

منی پور

2

600

30

11

اوڈیشہ

58

4773

223.65

12

راجستھان

51

8,842

442.1

13

تمل ناڈو

37

2,403

120.15

14

تلنگانہ

25

1427

73.05

15

تریپورہ

30

2,550

127.5

16

اتراکھنڈ

9

634

31.7

17

اتر پردیش

5

319

15.95

18

مغربی بنگال

5

278

13.9

کل تعداد

531

45480

2258.75

ضمیمہ 2

این ایس ٹی ایف ڈی  سی کی اسکیموں کے تحت دیے گئے قرضوں اور استفادہ کنندگان کی ریاست کے لحاظ سے  دیے گئےرقم کی تفصیلات

(لاکھوں میں)

نمبرشمار

ریاست

2020-21

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

 رقوم

فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

رقوم

فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

رقوم

فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

رقوم

فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

رقوم

فائدہ اٹھانے والوں کی تعداد

1

آندھرا پردیش

5022.24

12533

1127.19

2006

4119.80

13669

5551.49

27221

6039.21

12899

2

انڈمان اور نکوبار

-

-

-

-

-

-

0

0

0

0

3

اروناچل پردیش

970.52

435

814.01

8143

699.90

1835

25.77

13

17.88

17

4

آسام

5.00

2

-

-

-

-

40.02

43

24.24

21

5

بہار

-

-

11.48

955

-

-

3.06

3

0

0

6

چھتیس گڑھ

197.49

236

1398.99

1107

295.69

1216

227.29

503

499.43

4837

7

دادرہ اور نگر حویلی

-

-

-

-

-

-

4.55

6

0

0

8

گوا

-

-

-

-

-

-

0.22

1

0

0

9

گجرات

1442.03

8230

2022.50

11053

1019.61

5224

2810.12

11848

4931.39

18461

10

ہریانہ

-

-

-

-

-

-

0

0

0

0

11

ہماچل پردیش

13.40

2

14.00

2

56.90

120

2.19

2

30.60

33

12

جموں و کشمیر

408.75

175

1362.87

410

1272.54

535

295.19

106

1102.49

409

13

جھارکھنڈ

1001.60

10752

1422.00

15523

3.00

756

684.25

1703

247.45

135

14

کرناٹک

3109.08

3014

1369.31

962

1582.42

1927

853.41

1003

1854.44

1368

15

کیرالہ

298.76

192

637.30

436

720.73

666

446.74

258

684.80

567

 

لداخ

 

 

 

 

 

 

 

 

73.53

13

16

مدھیہ پردیش

3360.10

5685

2755.00

2373

5392.05

10857

1759.58

828

1660.72

1582

17

مہاراشٹر

37.27

822

209.06

7408

658.19

1204

2523.52

1528

567.76

1005

18

منی پور

62.37

65

-

-

25.00

57

235.49

174

102.80

65

19

میگھالیہ

4485.43

35016

694.81

1883

470.60

1227

475.91

1193

298.09

112

20

میزورم

3324.18

1399

5450.68

16278

5295.74

3584

6856.69

4573

6948.28

3529

21

ناگالینڈ

1098.72

48240

693.36

48257

20.39

1

1199.77

771

627.08

282

22

اوڈیشہ

1794.44

22231

2457.92

30026

63.19

4337

362.35

17025

883.56

15045

23

راجستھان

2205.16

2664

508.60

588

789.35

1856

712.22

885

130.16

1091

24

سکم

82.11

21

62.56

16

-

-

34.23

27

201.63

46

25

تمل ناڈو

12.50

1609

15.00

1609

1087.13

3403

3265.67

7327

1210.39

6437

26

تلنگانہ

5359.23

13065

3111.55

9355

4583.99

11861

3218.52

11369

5174.31

10777

27

تریپورہ

2216.28

1056

580.26

2196

48.02

20

2014.62

2234

1695.98

569

28

اتر پردیش

1.55

4

-

-

-

-

3.37

4

1.92

2

29

اتراکھنڈ

6.15

2

-

-

81.42

244

32.59

8

85.81

628

30

مغربی بنگال

275.64

2089

573.92

4515

1643.34

8393

1526.59

4486

2233.75

8828

 

کل تعداد

36790.00

169539

27292.37

165101

29929.00

72992

24221.12

52432

37327.70

88758

********

ش ح۔ع ح ۔ رض

U-3761


(Release ID: 2151172)
Read this release in: English , Hindi