محنت اور روزگار کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پیشے سے متعلق قومی خدمات

Posted On: 24 JUL 2025 6:37PM by PIB Delhi

 پیشے سے متعلق قومی خدمات یعنی نیشنل کیریئر سروس (این سی ایس) پورٹل ایک جامع ڈیجیٹل پلیٹ فارم ہے جو پیشے سے متعلق مختلف خدمات فراہم کرنے کا ایک واحد ذریعہ ہے۔ ان خدمات میں سرکاری و نجی شعبے کی ملازمتیں، آن لائن و آف لائن روزگار میلوں کی معلومات، ملازمت کی تلاش و مماثلت، کیریئر کاؤنسلنگ، پیشہ ورانہ رہنمائی، ہنر مندی کے کورسز، تربیتی پروگراموں کی معلومات وغیرہ شامل ہیں۔ اس پورٹل کی ویب سائٹ [www.ncs.gov.in]. ہے۔

14 جولائی 2025  تک، این سی ایس پورٹل پر 48 لاکھ سے زیادہ فعال آجر اور 40 لاکھ سے زائد فعال اسامیاں دستیاب ہیں۔ ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے مطابق فعال آجروں اور آسامیوں کی تفصیل منسلک ہے۔

مالی سال 25-2024 کے دوران، این سی ایس پورٹل پر 17 لاکھ سے زیادہ نئے آجر اور 1.45 کروڑ سے زیادہ نئے روزگار کے متلاشی افراد نے اندراج کیا ہے۔

ضمیمہ

این سی ایس پورٹل پر فعال آجروں کی تعداد اور فعال اسامیوں کی ریاست/مرکز کے زیرانتظام علاقہ  وار تفصیلات

 .

نمبر شمار

ریاست/مرکز کے زیر انتظام علاقے

فعال آجر

فعال اسامیاں

1.

انڈمان اور نکوبار جزائر

2,197

-

2.

آندھرا پردیش

1,58,559

4,681

3.

اروناچل پردیش

4,103

1,100

4.

آسام

1,33,038

10,113

5.

بہار

2,23,986

26,911

6.

چندی گڑھ

6,741

4,950

7.

چھتیس گڑھ

94,981

5,619

8.

دادرہ اور نگر حویلی

404

-

9.

دمن اور دیو

255

6

10.

دہلی

1,40,803

13,748

11.

گوا

10,699

165

12.

گجرات

2,59,846

20,099

13.

ہریانہ

1,52,937

13,811

14.

ہماچل پردیش

32,177

2,229

15.

جموں و کشمیر

66,031

4,540

16.

جھارکھنڈ

90,222

6,176

17.

کرناٹک

2,52,677

22,361

18.

کیرالہ

87,844

8,700

19.

لداخ

1,373

-

20.

لکشدیپ

96

19

21.

مدھیہ پردیش

2,67,265

7,339

22.

مہاراشٹر

8,70,482

26,075

23.

منی پور

21,596

888

24.

میگھالیہ

6,887

585

25.

میزورم

4,485

693

26.

ناگالینڈ

5,563

649

27.

اوڈیشہ

1,53,820

10,711

28.

پڈوچیری

6,121

178

29.

پنجاب

1,48,949

6,796

30.

راجستھان

2,99,564

10,953

31.

سکم

2,547

502

32.

تمل ناڈو

3,23,877

14,676

33.

تلنگانہ

1,97,905

9,125

34.

تریپورہ

10,855

1,539

35.

اتر پردیش

4,80,578

34,320

36.

اتراکھنڈ

51,208

1,946

37.

مغربی بنگال

2,82,200

62,855

38.

متعدد ریاستیں۔

-

16,13,586

39.

ریاست متعین نہیں ہے۔

2

20,56,384

میزان

48,52,873

40,05,028

 

یہ جانکاری محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ منڈاویہ نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔

 

************

ش ح ۔    م د  ۔  م  ص

 (U 3231     )


(Release ID: 2148036)
Read this release in: English , Hindi