مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محکمہ ڈاک-دہلی سرکل نے راکھی میلز کے لیے خصوصی انتظامات کیے؛ 34 اہم پوسٹ آفس، دہلی اور نئی دہلی ریلوے اسٹیشنوں پر خصوصی کاؤنٹر قائم کیے گئے

Posted On: 23 JUL 2025 7:41PM by PIB Delhi

رکشا بندھن  کاتہوار اس سال 09-08-2025 کو ہے ۔  ڈاک محکمہ نے دیگر ریاستوں کے ساتھ ساتھ دہلی کے اندر راکھی میل کی پوسٹنگ کے لیے 06.08.2025 تک راکھی میل کو ہینڈل کرنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے ہیں ۔   اس مدت کے دوران دہلی اور دہلی ریلوے اسٹیشن اور نئی دہلی ریلوے اسٹیشن کے درج ذیل 34 اہم ڈاک خانوں میں خصوصی پوسٹنگ کاؤنٹر قائم کیے گئے ہیں ۔

1.

اشوک وہار ایچ پی او ۔110025

19.

نئی دہلی جی پی او – 110001

2.

سول لائنس پی او- 110054

20.

نیو سبزی منڈی پی او – 110033

3.

چانکیہ پوری پی او – 110021

21.

نارائنا انڈسٹریل اسٹیٹ ایچ پی او 110028

4.

دلی جی پی او – 110006

22.

پٹیل نگر پی او – 110008

5.

دہلی کینٹ پی او – 110010

23.

پچھم وہار پی او – 110063

6.

حوض خاص پی او – 110016

24.

رمیش نگر ایچ پی او – 110015

7.

اندرا پرستھ ایچ او – 110002

25.

روہنی سیکٹر – 7 پی او – 110085

8.

جنک پوری پی او – 110058

26.

آر کے پورم سیکٹر -5 پی او – 110022

9.

کرشنا نگر ایچ پی او – 110051

27.

آر پی بھون پی او – 110004

10.

قرول باغ پی او – 110005

28.

سنسد مارگ ایچ پی او – 110001

11.

کیشو پورم / اونکار نگر پی او – 110035

29.

سروجنی نگر ایچ پی او – 110023

12.

کالکا جی ایچ پی او – 110019

30.

ایس آر ٹی نگر پی او – 110055

13.

لودھی روڈ ایچ پی او – 110003

31.

سیلم پور پی او – 110053

14.

لاجپت نگر پی او – 110024

32.

سری نیواس پوری پی او – 110065

15.

مالویہ نگر پی او – 110017

33.

سرسوتی وہار پی او – 110034

16.

ملکا گنج پی او - 110007

34.

آر کے پورم (مین) پی او – 110066

17.

مہرولی پی او – 110030

35.

دہلی ریلوے اسٹیشن، ٹرانزٹ میل آفس – 110006

18.

مایاپوری پی او – 110064

36.

نئی دہلی ریلوے اسٹیش ٹرانزٹ میل آفس - 110001

آخری لمحات کی بھیڑ سے بچنے کے لیے ، گاہکوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ وقت پر راکھی پوسٹ کریں ۔

 

******

ش ح۔ ف ا۔ م ر

U-NO. 3171


(Release ID: 2147560)
Read this release in: English , Hindi