لوک سبھا سکریٹریٹ
لوک سبھا کے اسپیکر نے عید الاضحیٰ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
Posted On:
06 JUN 2025 8:57PM by PIB Delhi
لوک سبھا کے اسپیکر جناب اوم برلا نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی۔ جناب برلا نے کہا،
’’عیدالاضحیٰ کے موقع پر، میں گرمجوشانہ مبارکباد اور تہہ دل سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ خدا کرے کہ یہ مبارک موقع لوگوں کی زندگیوں میں مسرت، خوشحالی اور مثبت اثرات مرتب کرنے کے مواقع لے کر آئے۔‘‘
**********
(ش ح –ا ب ن)
U.No:1553
(Release ID: 2134847)
Visitor Counter : 6