سماجی انصاف اور تفویض اختیارات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پسماندہ طبقات کے لیے قومی کمیشن نے سال 2022-23 اور 2023-24 کے لیے اپنی سالانہ رپورٹیں صدر ِجمہوریہ ہند کو پیش کیں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 30 MAY 2025 8:14PM by PIB Delhi

جناب  ہنس راج گنگارام اہیر، چیئرپرسن اور جناب  بھون بھوشن کمل، ممبر، نیشنل کمیشن فار بیک ورڈ کلاسز (این سی بی سی ) نے این سی بی سی  کی سالانہ رپورٹیں، سال 2022-23 اور 2023-24، صدر جمہوریہ ہندمحترمہ  دروپدی مرمو،کو 29 مئی 2025 کو پیش کیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0011QRE.jpg

***

ش ح ۔ال

U-1314


(ریلیز آئی ڈی: 2132894) وزیٹر کاؤنٹر : 19
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी