خوراک کی ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کثیر مصنوعاتی خوراک کو تابکاری سے مبرا بنانے کی اکائیوں کے قیام کے لیے درخواست طلب کی گئی ہے

Posted On: 27 MAY 2025 7:31PM by PIB Delhi

خوراک ڈبہ بندی کی صنعتوں کی وزارت، حکومت ہند نے پردھان منتری کسان سمپدا یوجنا (پی ایم کے ایس وائی) کے کولڈ چین اور قدر و قیمت میں اضافے سے متعلق بنیادی ڈھانچے (کولڈ چین اسکیم)کی  اسکیم کے تحت ، کثیر مصنوعاتی خوراک کو تابکاری سے مبرا بنانے کی اکائیوں کے قیام کے سلسلے میں، مورخہ 27.05.2025 کو دلچسپی کے اظہار (ای او آئی) کے توسط سے، ملک بھر کے اہل اداروں (ممکنہ صنعت کاروں ) کی جانب  تجاویز طلب کی ہیں۔

1۔ کثیر مصنوعاتی خوراک کو تابکاری سے مبرا بنانے کی اکائیوں کی کولڈ چین اسکیم کے قیام کے سلسلے میں بتاریخ 06.08.2024 کے آپریشنل رہنما خطوط اور دیگر تفصیلات www.mofpi.gov.in  پر دستیاب ہیں۔

2۔ آن لائن تجاویز داخل کرنے کے لیے لنک https://www.sampada-mofpi.gov.in/ 28 مئی 2025 کو صبح 11 بجے کھولا جائے گا اور یہ لنک تب تک دستیاب رہے گا جب تک کہ اس اسکیم کے تحت خاطرخواہ تعداد میں تجاویز موصول نہ ہو جائیں۔

**********

(ش ح –ا ب ن- ت ع )

U.No:1166


(Release ID: 2131802)
Read this release in: English , Hindi