بھارت کا مسابقتی کمیشن
سی سی آئی نے انڈورما نیدرلینڈ بی وی کی طرف سے ای پی ایل لمیٹڈ میں شیئر ہولڈنگ کے مجوزہ حصول کی منظوری دے دی
Posted On:
13 MAY 2025 7:34PM by PIB Delhi
مسابقتی کمیشن آف انڈیا نے ای پی ایل لمیٹڈ میں انڈوراما نیدرلینڈ بی وی کی طرف سے مجوزہ شیئر ہولڈنگ کے حصول کو منظوری دے دی ہے۔
مجوزہ مجموعہ میں انڈورما نیدرلینڈ بی وی کے ذریعے ای پی ایل لمیٹڈ کے 24.9فیصد ایکویٹی شیئر کیپٹل کی خریداری کا تصور کیا گیا ہے۔
انڈورما نیدرلینڈ بی وی نیدرلینڈز میں قائم ایک محدود ذمہ داری کمپنی ہے۔ یہ انڈورما وینچرس کمپنی لمیٹیڈکا بالواسطہ ذیلی ادارہ ہے۔
ای پی ایل لمیٹڈ پیکیجنگ مصنوعات کی تیاری اور فروخت کے کاروبار میں مصروف ہے، بشمول لیمینیٹڈ اور ایکسٹروڈڈ پلاسٹک ٹیوب۔
کمیشن کے تفصیلی حکم پر عمل کیا جائے گا۔
***
ش ح ۔ ال
(Release ID: 2128502)