لوک سبھا سکریٹریٹ
لوک سبھا اسپیکر نے ایسٹر کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی
Posted On:
19 APR 2025 1:03PM by PIB Delhi
لوک سبھا اسپیکر جناب اوم برلا نے ایسٹر کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے ۔
جناب برلا نے اپنے پیغام میں کہا:
‘‘تمام ہم وطنوں کو ایسٹر کی دلی مبارکباد۔ میری دعا ہے کہ یہ دن آپ کی زندگی میں محبت، عقیدت اور نئی امید لے کر آئے۔ آئیے ہم سب مل کر ایک نئے یقین اور نئی شروعات کا جشن منائیں۔’’
********
ش ح۔ش آ ۔
(U: 65)
(Release ID: 2123123)
Visitor Counter : 16