وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے پوئلا بوشاخ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 15 APR 2025 8:38AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوئلا بوشاخ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

ایکس پرایک پوسٹ میں انہوں نے لکھا:

‘‘پوئلا بوشاخ  بہت بہت مبارک ہو!’’

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ش ح۔ ک ح۔ رض

Urdu No. 9887


(ریلیز آئی ڈی: 2121723) وزیٹر کاؤنٹر : 44