نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
نائب صدر جمہوریہ نے رام نومی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی
Posted On:
05 APR 2025 5:10PM by PIB Delhi
رام نومی کے پرمسرت موقع پر اہل وطن کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
مریادا پروشوتم بھگوان شری رام کا جنم دن – جن کے نظریات اور اصول صدیوں سے ہماری زندگی کو منور کرتے رہے ہیں اور ہمارے شاندار ثقافتی ورثے سے مجسم پائیدار اقدار کی ایک پُرجوش یاد دہانی کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آئیے ہم نیکی اور اجتماعی فرض کے گہرے جذبے کو منانے میں متحد ہوں ، جس کا یہ مقدس موقع تقاضہ کرتا ہے۔
میری دعا ہے کہ بھگوان رام کی تعلیمات ہمیں ان اقدار کے تئیں اپنی وابستگی کا اعادہ کرنے کی ترغیب دیں، جو ہمارے آگے کا راستہ روشن کرتی ہیں اور اس بندھن کو فروغ دیتی ہیں جو ہمیں ایک قابل ذکر اور لچکدار قوم کے طور پر متحد کرتا ہے۔
نائب صدر کے پیغام کا ہندی ترجمہ درج ذیل ہے۔
رام نومی کے پرمسرت موقع پر تمام ہم وطنوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد!
مریادا پروشوتم بھگوان شری رام کا جنم دن – جن کے نظریات اور اصول صدیوں سے ہماری زندگی کو منور کرتے رہے ہیں اور ہمارے شاندار ثقافتی ورثے سے مجسم پائیدار اقدار کی ایک پُرجوش یاد دہانی کے طور پر کام کرتے ہیں۔ آئیے ہم نیکی اور اجتماعی فرض کے گہرے جذبے کو منانے میں متحد ہوں ، جس کا یہ مقدس موقع تقاضہ کرتا ہے۔
میری دعا ہے کہ بھگوان شری رام کے نظریات ہمیں اقدار کے ساتھ اپنی وابستگی کی مستحکم کرنے اور اس بندھن کو مضبوط کرنے کی ترغیب دیں جو ہمیں ایک شاندار اور اٹوٹ قوم کے طور پر باندھتا ہے۔
***
ش ح۔ ک ا۔ ع ن
(Release ID: 2119732)
Visitor Counter : 18