وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

صدرجمہوریہ  نے راشٹرپتی بھون میں نئے فارمیٹ میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے افتتاحی شو کا مشاہدہ کیا

Posted On: 16 FEB 2025 1:23PM by PIB Delhi

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 16 فروری 2025 کو نئی دہلی میں راشٹرپتی بھون کے فورکورٹ میں نئے فارمیٹ میں گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے افتتاحی شو کا مشاہدہ کیا۔ یہ تقریب اگلے ہفتہ یعنی 22 فروری 2025 سے بڑی تعداد میں زائرین کے لیے کھلی رہے گی جس میں لوگ راشٹرپتی بھون میں  بیک وقت موسیقی کی کارکردگی کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔

صدر جمہوریہ کے باڈی گارڈ کے دستوں اور گھوڑوں کی فوجی مشقیں، اور سیریمونیل گارڈ بٹالین کے دستے، سیریمونیل ملٹری براس بینڈ کے ساتھ، ایک بڑے علاقے میں پھیلے ہوئے نئے فارمیٹ کا حصہ ہیں۔ زائرین اپنے سلاٹ https://visit.rashtrapatibhavan.gov.in/ پر محفوظ کر سکتے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/HNM_1066DJ52.JPGhttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/HNM_8391RFCQ.JPG

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/VG5_09950KCC.JPGhttps://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/VG5_1044TBVK.JPG

*******

ش ح۔ ام ۔ ت ع

 (U:7171


(Release ID: 2103793) Visitor Counter : 23


Read this release in: English , Hindi , Tamil