پارلیمانی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارتی پبلک اسکول، سواستھ وہار کے طلباء نے 57ویں یوتھ پارلیمنٹ مقابلے میں حصہ لیا

Posted On: 03 FEB 2025 12:00PM by PIB Delhi

بھارتی پبلک اسکول، سواستھ  وہار، نئی دہلی کے طلباء نے آج 57ویں یوتھ پارلیمنٹ مقابلے، 2025-2024 میں حصہ لیا۔

طلباء نے اس سیشن میں پرجوش شرکت کا مظاہرہ کیا اور یہ سیشن دہلی کے اسکولوں کی تشخیص کے عمل کے دوران منعقد کیا گیا۔

پارلیمانی امور کی وزارت ان مقابلوں کے انعقاد کے لیے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو ہر طرح کی  مالی اور تکنیکی مدد فراہم کرتی ہے۔

ش ح۔ ک ا۔ ت ع

U.NO.6324


(Release ID: 2101258) Visitor Counter : 9


Read this release in: English , Hindi